ur_2co_tn/2co/13/intro.md

2.0 KiB
Raw Blame History

٢ کرنتھیوں ١٣ عام نوٹ

ترتیب اور بناوٹ

اس باب میں، پولس اپنے اختیار کے دفاع کا اختتام کرتا ہے. پھر وہ ایک حتمی سلام دعا اور برکت کے ساتھ خط کا اختتام کرتا ہے.

اس باب میں خصوصی تصورات

تیاری

پولس کرنتھیوں کو ہدایات دیتا ہے کیونکہ وہ ان سے ملنے کی تیاری کرتا ہے. وہ امید کرتا ہے کہ کلیسیا میں کسی کو منظم کرنے کی ضرورت نہ پڑے تاکہ وہ خوشی سے انہیں مل سکے. (ملاحظہ کریں: rc://en/tw/dict/bible/kt/disciple)

اس باب کے ترجُمے میں دیگر ممکنہ مشکلات

قدرت اور کمزوری

پولس اس باب میں بار بار اُلٹ الفاظ "طاقت" "اور" "کمزوری" کا استعمال کرتا ہے.مترجمین کو ان الفاظ کا استعمال کرنا چاہیے جو ایک دوسرے کے اُلٹ سمجھے جاتے ہوں۔

"تُم اپنے آپ کو آزماؤ کہ اِیمان پر ہو یا نہیں ۔ اپنے آپ کو جانچو۔"

علماء تقسیم ہیں کہ ان جملوں کا کیا مطلب ہے. کچھ علماء کا کہنا ہے کہ مسیحیوں کو اپنے آپ کو جانچنے کے لئے آزمائش میں سے گزرنے کی ضرورت ہے کہ آیا ان کے اعمال اپنے مسیحی عقائد کے مطابق ہیں. سیاق و سباق اس سمجھ کی حمایت کرتا ہے. دوسرے یہ کہتے ہیں کہ مسیحیوں کو اپنے اعمال کو دیکھنا چاہیے اور یہ سوال کرنا چاہیے کہ آیا وہ حقیقی طور پر نجات پا چکے ہیں. (ملاحظہ کریں: rc://en/tw/dict/bible/kt/faith اور rc://en/tw/dict/bible/kt/save)

__<< | __