ur_2ch_tn/2ch/36/intro.md

913 B

٢ توارِیخ ٣٦ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ ایک خودمُختار مُلک کی حیثیت سے یہُوداہ کی کہانی کا اختتام ہے۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

سزا

خُدا نے نبیوں کے ذریعے لوگوں کو خبردار کیا کہ اگر اُنہوں نے یہوواہ کی پرستِش نہ کی تو وہ اُنہیں سزا دے گا۔ لوگوں نے نبیوں کی سُننے اور اپنے مکروہ کاموں کو چھوڑنے سےانکار کیا۔ آخرکار خُدا نے بابلیوں کو اُنہیں فتح کرنے کی اجازت دے کر اُنہیں سزا دی۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet and rc://en/tw/dict/bible/kt/evil and rc://en/tw/dict/bible/kt/works)

__<< | __