ur_1th_tn/02/intro.md

836 B
Raw Blame History

۱ تھسلنیکیوں ۲ عام نوٹ

اس باب میں خصوصی تصورات

مسیحی گواہی

پَولُس اپنی "مسیحی گواہی" کا اہمیت کا قدر اس لئے کرتا ہے، کیونکہ اس گواہی سے خوشخبری درُست ثابت ہوتی ہے۔ پَولُس کہتا ہے کہ دِین داری یا مُقدّس طریقے سے زندگی گزارنا غیر-مسیحیوں کو گواہی دیتا ہے۔ پَولُس اپنی کردار کا دفاع کرتا ہے، تاکہ اس کا گواہ متاثر نہ ہو۔ (ملاحظہ کریں: rc://en/tw/dict/bible/kt/testimony اور rc://en/tw/dict/bible/kt/godly اور rc://en/tw/dict/bible/kt/holy)

<< | >>