ur_1th_tn/05/intro.md

977 B
Raw Permalink Blame History

۱ تھسلنیکیوں ۵ عام نوٹ

تشکیل اور ترتیب

پولس اپنے خط کو اس طریقے سے ختم کرتا ہے جو قدیم قریبی مشرقی خطوطوں کو ختم کرتے کا عام طریقہ تھا۔

اس باب میں خصوصی تصورات

خداوند کا دن

خداوند کے آنے والے دن کا صحیح وقت پُری دُنیا کے لئے تعجب ہو گا۔ "رات کی وقت چور" کے استعارے کا مطلب وہی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ مسیحیوں کو خداوند کے دن کے لیے تیار رہنا ہے۔ (ملاحظہ کریں: rc://en/tw/dict/bible/kt/dayofthelord اور rc://en/ta/man/translate/figs-simile)

رُوح کو نہ بُجھاؤ

اس کا مطلب پاک روح کے رہنمائی اور کام کو نظر انداز کرنا ہے۔

__<< | __