Add '05/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-11 20:41:09 +00:00
parent 20c4f2faae
commit bf93a5c2fe
1 changed files with 20 additions and 0 deletions

20
05/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,20 @@
# ۱ تھسلنیکیوں ۵ عام نوٹ
### تشکیل اور ترتیب
پولس اپنے خط کو اس طریقے سے ختم کرتا ہے جو قدیم قریبی مشرقی خطوطوں کو ختم کرتے کا عام طریقہ تھا۔
### اس باب میں خصوصی تصورات
#### خداوند کا دن
خداوند کے آنے والے دن کا صحیح وقت پُری دُنیا کے لئے تعجب ہو گا۔ "رات کی وقت چور" کے استعارے کا مطلب وہی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ مسیحیوں کو خداوند کے دن کے لیے تیار رہنا ہے۔ (ملاحظہ کریں: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/dayofthelord]] اور [[rc://en/ta/man/translate/figs-simile]])
#### رُوح کو نہ بُجھاؤ
اس کا مطلب پاک روح کے رہنمائی اور کام کو نظر انداز کرنا ہے۔
## Links:
* __[1 Thessalonians 05:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../04/intro.md) | __