Add '04/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-11 20:39:23 +00:00
parent 2d84e3d451
commit 20c4f2faae
1 changed files with 20 additions and 0 deletions

20
04/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,20 @@
# ۱ تھسلنیکیوں ۴ عام نوٹ
### اس باب میں خصوصی تصورات
#### حرام کاری
"مختلف ثقافتوں میں جنسی اخلاقیات کے مختلف معیارات ہیں۔
یہ مختلف ثقافتی معیارات اس اس عبارت کو ترجمہ کرنے کو مشکل بنا سکے ہیں۔ مترجمین کو ثقافتی طلوعوں سے بھی آگاہ ہونا ضروری ہے۔ ان موضوعات پر بحث کرنا مناسب سمجھا جاتا ہے۔"
#### مسیح کی واپسی سے قبل مرنا۔
ابتدائی کلیسیا میں، لوگ حیران کن تھے کہ اگر ایک ایماندار مسیح کے واپس آنے سے پہلے مر جائے تو کیا ہوگا۔ وہ شاید وہ فکر مند ہوسکتے ہیں کہ آیا وہ جو مسیح کی واپسی سے پہلے مرتے ہیں خدا کی بادشاہی کا حصہ بنائں گے۔ پولس اس پریشانی کا جواب دیتا ہے۔
#### "اُن کے ساتھ بادلوں پر اٹھائے جائیں گے تاکہ ہوا میں خداوند کا استقبال کریں"
یہ عبارت ایک ایسے وقت کی طرف اشارہ کرتا ہے جب یسوع ان لوگوں کو اپنے پاس بلاتا ہے جو اس پر ایمان رکھتے چُکے ہیں۔ ماہرین اس بات پر متفق نہیں ہیں کہ کیا یہ مسیح کی آخری شاندار واپسی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ (ملاحظہ کریں: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/believe]])
## Links:
* __[1 Thessalonians 04:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../03/intro.md) | [>>](../05/intro.md)__