ur_1sa_tn/1sa/31/intro.md

583 B
Raw Blame History

١ سموئیل ٣١ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ ساؤُل کے حصّے کا اختتام ہے، لیکن١سموئیل کی کِتاب ٢ سموئیل کے نام سے جاری رہتی ہے۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

ساؤُل کی سزا

ساؤُل خُدا سے سزا پاتا ہے:اپنی نافرمانی اور خُدا کی مرضی کی مدافعت کرنے کے لیے موت۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/willofgod)

__<< | __