Update '1sa/29/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-08-18 18:06:45 +00:00
parent 3107787bac
commit d616c2069e
1 changed files with 10 additions and 5 deletions

View File

@ -1,12 +1,17 @@
# 1 Samuel 29 General Notes
# ١ سموئیل ٢٩ عمومی نوٹس
### Structure and formatting
Some translations set poetry farther to the right than the rest of the text to show that it is poetry. The ULB does this with the poetic song in 29:5.
### بناوٹ اور ساخت
### Other possible translation difficulties
It is unclear whether David wanted to go into battle with the Philistines. He would have been fighting against Saul, but he also would have been fighting against Israel's soldiers. It is probably best to see that David is conflicted over this issue, but some scholars believe that David planned on turning against the Philistines in the battle.
کُچھ تٙرجُمے شاعری کی ہر سطر کو دائیں طرف باقی متن سے پرے رکھتے ہیں اِسے پڑھنے میں آسان بنانے کے لیے۔ یو ایل بی ٢٩: ۵ میں شاعرانہ گِیت کے ساتھ ایسا کرتی ہے۔
### اِس باب میں تٙرجُمہ کی دیگر ممکنہ مُشکلات
یہ غیر واضح ہے کہ آیا داؤُد فلِستِیوں کے ساتھ جنگ میں جانا چاہتا تھا۔ وہ ساؤُل کے خلاف جنگ کرتا،لیکن وہ اِسرائیلی سپاہیوں کے خلاف بھی جنگ کرتا۔ غالباً یہ بہتر ہے کہ اِسے ایسے دیکھا جائے کہ داؤُد اِس معاملے پر کشمکش میں تھا،لیکن کُچھ مفکرین یقین رکھتے ہیں کہ داؤُد کا منصوبہ تھا جنگ میں فلِستِیوں کے خلاف لڑنے کا۔
## Links: