Update '1sa/02/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-08-18 17:43:21 +00:00
parent 7786e7ec59
commit 93b2414971
1 changed files with 5 additions and 4 deletions

View File

@ -4,7 +4,8 @@
### بناوٹ اور ساخت
Some translations set poetry farther to the right than the rest of the text to show that it is poetry. The ULB does this with Hannah's poetic prayer in 2:1-10 .
کُچھ تٙرجُمے شاعری کی ہر سطر کو دائیں طرف باقی متن سے پرے رکھتے ہیں اِسے پڑھنے میں آسان بنانے کے لیے۔ یو ایل بی ٢: ١- ١٠ میں حنّہ کی شاعرانہ دُعا کے ساتھ ایسا کرتی ہے۔
### اِس باب میں خاص مُوضوعات
@ -18,7 +19,7 @@ Some translations set poetry farther to the right than the rest of the text to s
#### عیلی کے بیٹے
عیلی ،سردار کاہِن ،اُس کے دو بیٹے تھے۔ وہ شرِیر کاہِن تھے جنہوں نے مسلسل گُناہ کیا اور خُدا کی تعظیم نہیں کی۔ عیلی نے اُنکی اصلاح کی لیکن اُنہوں نے نہیں سُنا۔ نبی نے عیلی کو خبردار کیا کہ خُدا اُس کے خاندان کو کہانت سے ہٹا دے گا اور اُس کے دونوں بیٹے ایک ہی دِن مریں گے۔اُسی دوران سموئیل بڑا ہورہا تھا اور خُدا کی خِدمت کر رہا تھا۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin and rc://en/tw/dict/bible/kt/godly and rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet]])
عیلی ،سردار کاہِن ،اُس کے دو بیٹے تھے۔ وہ شرِیر کاہِن تھے جنہوں نے مسلسل گُناہ کیا اور خُدا کی تعظیم نہیں کی۔ عیلی نے اُنکی اصلاح کی لیکن اُنہوں نے نہیں سُنا۔ نبی نے عیلی کو خبردار کیا کہ خُدا اُس کے خاندان کو کہانت سے ہٹا دے گا اور اُس کے دونوں بیٹے ایک ہی دِن مریں گے۔اُسی دوران سموئیل بڑا ہورہا تھا اور خُدا کی خِدمت کر رہا تھا۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/godly and rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet]])
### اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام
@ -36,7 +37,7 @@ Some translations set poetry farther to the right than the rest of the text to s
#### صنعت بیان
جسم کے اعضا اکثر اُس اعضا کے کام کو ظاہر کرنے کے لیے اِستعمال کیے جاتے ہیں۔"اُس کے وفادار لوگوں کے پاؤں" ایک صنعت بیان ہے جسکا مطلب ہے وہ کیا کر رہے ہیں یا کہاں جا رہے ہیں۔ جگہوں کے نام اکثر اُس جگہ کے لوگوں کے لیے اِستعمال کیے گئے ہیں جیسے "دُنیا کے آخر" کا مطلب دُنیا کے آخر میں رہنے والے لوگ۔ (See: [[rc://en/ta/man/translate/figs-metonymy]])
جسم کے اعضا اکثر اُس اعضا کے کام کو ظاہر کرنے کے لیے اِستعمال کیے جاتے ہیں۔"اُس کے وفادار لوگوں کے پاؤں" ایک صنعت بیان ہے جسکا مطلب ہے وہ کیا کر رہے ہیں یا کہاں جا رہے ہیں۔ جگہوں کے نام اکثر اُس جگہ کے لوگوں کے لیے اِستعمال کیے گئے ہیں جیسے "دُنیا کے آخر" کا مطلب دُنیا کے آخر میں رہنے والے لوگ۔ (See: [[rc://en/ta/man/translate/figs-metonymy]])
#### اِستعارے
@ -48,7 +49,7 @@ Some translations set poetry farther to the right than the rest of the text to s
#### خطیبانہ سوالات
خُدا تِین خطیبانہ سوالات اِستعمال کرتا ہے عیلی کی اصلاح اور اُسکی مذمت کے لیے۔"کیا مٙیں تیرے آبائی خاندان پر جب وہ مِصر میں فِرعون کے خاندان کی غُلامی میں تھا ظاہِر نہیں ہُوا؟" پس تُم کیوں میرے اُس زبِیحہ اور ہدیہ کو جِن کا حُکم مٙیں نے اپنے مسکن میں دِیا لات مارتے ہو اور کیوں تُو اپنے بیٹوں کی مُجھ سے زِیادہ عِزّت کرتا ہے تاکہ تُم میری قٙوم اِسرئیل کے اچھّے سے اچھّے ہدیوں کو کھا کرموٹے بنو؟"(See: [[rc://en/ta/man/translate/figs-rquestion]])
خُدا تِین خطیبانہ سوالات اِستعمال کرتا ہے عیلی کی اصلاح اور اُسکی مذمت کے لیے۔"کیا مٙیں تیرے آبائی خاندان پر جب وہ مِصر میں فِرعون کے خاندان کی غُلامی میں تھا ظاہِر نہیں ہُوا؟" پس تُم کیوں میرے اُس زبِیحہ اور ہدیہ کو جِن کا حُکم مٙیں نے اپنے مسکن میں دِیا لات مارتے ہو اور کیوں تُو اپنے بیٹوں کی مُجھ سے زِیادہ عِزّت کرتا ہے تاکہ تُم میری قٙوم اِسرئیل کے اچھّے سے اچھّے ہدیوں کو کھا کرموٹے بنو؟" (See: [[rc://en/ta/man/translate/figs-rquestion]])
## Links: