ur_1pe_tn/1pe/05/intro.md

2.4 KiB
Raw Blame History

١ پطرس ۵ ۰عمومی نوٹ

ترتیب اور تشکیل

قدیم مشرق وسطی میں مُتعدد لوگ خط کا اِختتام اِسی طریقے سے کرتے تھے جیسے پطرس نے اِسے کیا۔

اس باب میں خصوصی تصورات

تاج

وہ تاج جو گلی کا نگہبان دے گا ایک انعم ہے، ایک ایسی چیز جو ان لوگوں کو ملے گا جو کسی بہت اچھی چیز کرتے ہیں۔ (ملاحظہ کریں: rc://en/tw/dict/bible/other/reward)

اِس با ب میں اہم انداز اظہار

شیر

تمام جانور شیروں سے خوفزدہ ہوتے ہیں کیونکہ وہ تیز اور مضبوُط ہوتے ہیں, اور وہ تقریباً باقی سارے قسم کے جانوروں کو کھا جاتے ہیں۔ وہ لوگوں کو بھی کھا جاتے ہیں۔ شیطان خُدا کے لوگوں کو خوفزدہ کرنا چاہتا ہے،چنانچہ پطرس شیر کی تشبیہ اِستعمال کرتا ہے اپنے قارئین کو سکھانے کے لیے کہ شیطان اُن کے بدنوں کو نُقصان پُہنچا سکتا ہے،لیکن اگر وہ خُدا پر اعتماد رکھتے ہیں اور اُسکی فرمانبرداری کرتے ہیں،وہ ہمیشہ خُدا کے لوگ ہوں گے،اور خُدا اُنکی دیکھ بھال کرے گا. (ملاحظہ کریں: rc://en/ta/man/translate/figs-simile)

بابل

بابل ایک بُری قوم تھی جس نے پُرانے عہد نامے کے وقتوں میں یروشلیم کو تباہ کیا،یہوُدیوں کو اُنکے گھروں سے دور لے گئے اُن پر حُکمرانی کی۔ پطرس نے بابل کو تشبیہ کے طور پر اِستعمال کیا اُس قوم کے لیے جو اُن مسیحیوں کو اذیت پُہنچا رہے تھی جن کو وہ خط لکھ رہا تھا۔ شائد وہ یروشلیم کا حوالہ دے رہا تھا کیونکہ یہوُدی مسیحیوں کو اذیت پُہنچا رہے تھے۔ یا وہ روم کا حوالہ دے رہا تھا کیونکہ رومی مسیحیوں کو اذیت پُہنچا رہے رہے تھے (ملاحظہ کریں: rc://en/tw/dict/bible/kt/evil اور rc://en/ta/man/translate/figs-metaphor)

__<< | __