ur_1ki_tn/1ki/22/intro.md

1.7 KiB
Raw Blame History

١ سلاطین ٢٢ عمومی نوٹ

تشکیل اور ترتیب

یہ اخی اب کی کہانی کا اختتام ہے اور ایلیاہ کی کہانی کا تسلسل ہے جب اُس نے پیش گوئی کی کہ اخی اب کی موت ہوگی اور اِس بات کی کہ کُتے اُس کا خون چاٹیں گے۔

اس باب میں خصوصی تصورات

"جب خُدا نے فیصلہ کر لیا کہ کوئی شخص مرے گا تو وہ موت سے نہیں بچ سکتا۔ اخی اب نے یہوداہ کے بادشاہ یہُوسفط کو راضی کر لیا کہ وہ جنگ میں ارامی فوج کے خلاف مدد کرے۔ اخی اب کے سارے جھوُٹے نبیوں نے اُسے کہا کہ جا کیونکہ وہ کامیاب ہوگا۔ لیکن اچانک پھینکا گیا تیر اُسے لگا اور وہ زخمی ہو کر مر گیا۔ اُنہوں نے اُس کے رتھ کو تالاب میں دھویا اور کتوں نے اُس کا خون چاٹا، جیسا ایلیاہ نے کہا تھا کہ ہو گا۔ (ملاحظہ کریں (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet)

اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات

"تاہم، اُنچے مقامات کے مندر نہ ہٹائے گئے۔ لوگ اب بھی مندروں میں قُربانی اور بخُور جلاتے رہے"۔

مندروں میں لوگ یہواہ کی پرستش کرتے رہے۔ لیکن بعد میں حزقیاہ کی حکومت میں یہ طے پایا کہ تمام قُربانیاں صرف ہیکل میں کی جائیں۔ (ملاحظہ کریں (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/temple)

__<< | __