Update '1ki/20/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-08-20 19:01:11 +00:00
parent 2b2b36d139
commit ce4ab3975e
1 changed files with 17 additions and 9 deletions

View File

@ -1,18 +1,26 @@
# 1 Kings 20 General Notes
# ١ سلاطین ٢٠ عمومی نوٹ
### Structure and formatting
This is a story of two battles between Aram and Israel.
### تشکیل اور ترتیب
### Special concepts in this chapter
#### Battle
God had chosen to defeat Ben Hadad, king of Aram. So when he attacked Samaria with a huge army, the tiny army of Israel defeated him. The people of Aram said that Yahweh was the god of the hills, but they could defeat Israel on the plains. So they came again but Israel defeated them again. Then Ben Hadad offered a peace plan and Ahab accepted. But God had wanted him to kill Ben Hadad and was angry at Ahab for making peace with him.
یہ ارام اور اِسرائیل کے درمیان دو جنگوں کی کہانی ہے۔
### Important figures of speech in this chapter
#### Simile
There were so few Israel soldiers that they were "like two little flocks of goats." (See: [[rc://en/ta/man/jit/figs-simile]])
### اس باب میں خصوصی تصورات
#### جنگ
خُدا نے بِن ہٙدٙد کو شکست دینے کا انتخاب کیا تھا۔ سو جب اُس نے سامرہ پر بڑی فوج لے کے حملہ کیا اِسرائیل کی چھوٹی سی فوج نے اُسے شکست دے دی۔ ارام کے لوگوں نے کہا کہ یہواہ پہاڑی خُدا ہے لیکن وہ اِسرائیلیوں کو وادیوں میں شکست دے پائیں گے۔ تو وہ دوبارہ آئے لیکن اِسرائیلیوں نے اُنہیں دوبارہ شکست دی۔ تب بِن ہٙدٙد نے امن کا معاہدہ پیش کیا اور اخی اب نے اُسے قبوُل کر لیا۔ لیکن خُدا چاہتا تھا کہ اخی اب بِن ہٙدٙد کو قتل کردے اور اُس سے امن معاہدہ کرنے پر اخی اب سے غصے تھا۔
### اِس با ب میں اہم انداز اظہار
#### تشبیہ
اِسرائیل کے سپاہی اتنے کم تھے کہ وہ "گویا بھیڑوں کے ریوڑ کی طرح تھے"۔(ملاحظہ کریں (See: [[rc://en/ta/man/jit/figs-simile]])
## Links: