Update '1ki/03/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-08-20 16:53:26 +00:00
parent f6a6d839d8
commit c2d512e611
1 changed files with 16 additions and 8 deletions

View File

@ -1,17 +1,25 @@
# 1 Kings 03 General Notes
# ١ سلاطین ٣ عمومی نوٹ
### Structure and formatting
This chapter has two stories. Verses 1-15 is the story of Solomon's dream when God asked him what he wanted and he said he needed wisdom to be a good and fair ruler. Verses 16-28 is the story of a court case showing Solomon's wisdom. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/wise]])
### تشکیل اور ترتیب
### Special concepts in this chapter
#### Wisdom
اِس باب میں دو واقعات ہیں۔ ١- ١۵ آیات سلیمان کے خواب کی کہانی ہے جب خُدا نے اُس سے پوچھا کہ اُسے کیا چاہیے اور اُس نے کہا اُسے اچھا اور ایماندار حُکمران بننے کے لیے حکمت کی ضرورت ہے۔ ١٦- ٢٨ آیات عدالتی کیس کا واقعہ ہے سلیمان کی عقلمندی دکھاتے ہوئے۔ (ملاحظہ کریں (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/wise]])
God was very pleased with Solomon's request for wisdom. This is because wisdom was something that he could use to serve other people instead of himself. Because this was a noble request, God promised Solomon wisdom, wealth, and fame. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/promise]])
#### Putting the needs of others first
There are two additional examples of people putting the needs of others in front of their own needs. God is pleased with people wanting to do their job well more than wanting to be blessed. A mother will put the life of her child above every other concern. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/bless]])
### اس باب میں خصوصی تصورات
#### حکمت
خُدا بہت خُوش تھا کہ سلیمان نے حکمت کی درخواست کی۔ یہ اِس لیے کہ حکمت وہ تھی جسے وہ اپنے بجائے دوسروں کی خدمت کے لیے اِستعمال کر سکتا تھا۔ کیونکہ یہ ایک اچھی درخوست تھی،خُدا نے سلیمان کو حکمت،دولت اور صحت دینے کا وعدہ کیا۔ (ملاحظہ کریں (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/promise]])
#### دوسروں کی ضرورتوں کو ترجیح دینا
یہاں دوسروں کی ضرورتوں کو اپنی ضرورتوں پر ترجیح دینے کی دو اضافی مثالیں ہیں۔ خُدا اُن سے خوُش ہوتا ہے جو برکت پانے سے زیادہ اپنا کام اچھی طرح کرنا چاہتے ہیں۔ ایک ماں اپنے پچے کی زندگی کو اپنی ہر فکر سے اُوپر رکھتی ہے۔ (ملاحظہ کریں (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/bless]])
## Links: