ur_1jn_tn/1jn/05/intro.md

1.4 KiB
Raw Blame History

١ یُوحنّا ٠۵عمومی نوٹ

اِس باب میں خاص موضوعات

خُدا سے پٙیدا ہوئے فرزند

جب لوگ یِسُوع پر اِیمان لاتے ہیں تو ، خُدا اُنہیں اپنےفرزند بناتا ہےاوراُنہیں ابدی زِندگی دیتا ہے ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/believe)

مسِیحی زِندگی

جو لوگ یِسُوع پر اِیمان رکھتے ہیں وہ خُدا کے حُکموں پرعمل کرتے ہیں اوراُس کے فرزندوں سے مُحبّت کرتے ہیں ۔

اِس باب میں ترجُمہ کی دیگر ممکنہ مُشکلات

مٙوت

جب یُوحنّا اِس باب میں مٙوت کے بارے میں لِکھتا ہے تو ، اس سے مُراد جِسمانی مٙوت ہے ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/other/death)

"ساری دُنیا اُس شرِیر کے قبضہ میں پڑی ہوئی ہے"

جُملہ " شرِیر" سے مُراد ابلیس ہے ۔ خُدا نے اُسے دُنیا پر حُکمرانی کرنے کی اجازت دی ہے ، لیکن حتمی طور پر خُدا ہر چیز پر اختیار رکھتا ہے۔ خُدا اپنے فرزندوں کو شرِیر سے محفوظ رکھتا ہے ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/satan)

__<< | __