ur_1co_tn/1co/16/intro.md

1.2 KiB

١کرنتھیوں ١٦ عام نوٹ

بناوٹ اور ترتیب

پولُس اس باب میں بہت سے موضوعات کو مختصر طور پر شامل کرتا ہے. قدیم میں مشرق کے قریب خطوط کے آخری حصے میں ذاتی سلام دعا دینا عام تھا.

اس باب میں خصوصی تصورات

پولس نے کرنتھیوں کی کلیسیا کو اپنے وہاں دورے کی تیاری کرنے کے لئے عملی ہدایات دی. اس نے کہا کہ یروشلم میں ایمانداوں کے لئے ہر اتوار کو پیسہ جمع کرنا شروع کریں۔ اُسے اُمید تھی کہ وہ آکر موسم سرما اُن کے ساتھ گُزارے گا ۔اس نے اُنہیں کہا کہ جب تِیمُتھِیُس آئے تو اس کی مدد کرنا. اسے اُمید تھی کہ اُپلّوس ان کے پاس جاے گے، لیکن اُپلّو س یہ نہیں سوچتا تھا کہ یہ صحیح وقت تھا. پولس نے ان سے کہا کہ ستفناس کی اطاعت کرو. آخر میں، اس نے اپنی سلام دعا سب کو بھیجی

__<< | __