2 lines
621 B
Plaintext
2 lines
621 B
Plaintext
\v 37 مالِک خُداوند یُوں فرماتا ہَے۔ اِس کے علاوہ مَیں اِسرؔائیل کے گھرانے کو یہ درخواست بھی کرنے دُوں گا کہ مَیں یہ کرُوں ۔ کہ اُن کے لئے آدمیوں کو بھیڑوں کی مانند بڑھاؤں۔
|
||
\v 38 ہاں مخصُوص شُدہ بھیڑوں بلکہ اُس کی مُقرّرہ عِیدوں میں یرُوشلیِؔم کی بھیڑوں کی مانند وِیران شہر آدمیوں کے غولوں سے بھر جائیں گے۔ اَور وہ جان لیں گے کہ مَیں ہی خُداوند ہُوں۔ |