ur_ezk_text_ulb/36/37.txt

2 lines
621 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 37 مالِک خُداوند یُوں فرماتا ہَے۔ اِس کے علاوہ مَیں اِسرؔائیل کے گھرانے کو یہ درخواست بھی کرنے دُوں گا کہ مَیں یہ کرُوں ۔ کہ اُن کے لئے آدمیوں کو بھیڑوں کی مانند بڑھاؤں۔
\v 38 ہاں مخصُوص شُدہ بھیڑوں بلکہ اُس کی مُقرّرہ عِیدوں میں یرُوشلیِؔم کی بھیڑوں کی مانند وِیران شہر آدمیوں کے غولوں سے بھر جائیں گے۔ اَور وہ جان لیں گے کہ مَیں ہی خُداوند ہُوں۔