ur_ezk_text_ulb/12/26.txt

3 lines
711 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 26 پِھر خْداوند کا کلام مْجھ پر نازِل ہوا۔اْس نے کہا کہ۔
\v 27 اَے اِبنِ بشر! دیکھ۔وہ اِسرائیل کے گھرانے کے بارے میں کہتے ہیں کہ جو رویاوہ دیکھتا ہے وہ بْہت بعد کے دِنوں کے بارے میں ہے ۔اَور یہ تو دْور کے زمانے کی نبْوّت کرتا ہے۔
\v 28 اِس لیے اْن سے کہہ دے کہ خْداوند خْدا یْوں فرماتا ہے ۔ کہ میری کسیِ بات میں تاخیر نہ ہوگی ۔ بلکہ جو بات میں نے کہی ہے وہ پْوری ہو کر رہے گی ۔ (خْداوند خْدا کا فرمان ہے) ۔