Wed Jun 10 2020 10:53:14 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-10 10:53:15 -04:00
parent a11b8e8b5c
commit cff1aa7225
3 changed files with 8 additions and 1 deletions

3
22/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 10 تیرے اندر باپ کی حَرم شِکنی ہوتی ہے ۔اَورانہوں نے اُس عورت سے جو ناپاکی کی حالت میں تھی صْبحت کی۔
\v 11 اِن کے علاوہ تیرے درمیان کوئی اپنے ہمسائے کی بیوی کے ساتھ مکرْوہ کام کرتاہے۔اَور کوئی اپنی بہْو کو بَدذاتی سے ناپاک کرتاہے۔ اَور کوئی اپنی بہن یعنی اپنے باپ کی بیٹی سے صْحبت کرتا ہے۔
\v 12 تْجھ میں خْون کے لئے رِشوت لی جاتی ہے۔ اَور سْود اَور ناحَق نفع لِیا جاتاہے۔اَور لالچ کے باعِث ہمسائے پر ظْلم کِیا جاتاہے۔اَور تْونے مْجھے فراموش کردِیا ہے۔(مالِک خداوند کا فرمان یْوں ہی ہے)

3
22/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
پس دیکھ۔اِس نامْناسِب نفع پر جو تْو لیتی ہے اَور اْس خْون پر جو تْجھ میں بہایا جاتاہے مَیں ہاتھ ڈالْوں گا۔
کیا تیرا دِل برداشت کرےگا اَور تیرے ہاتھوں میں زور ہوگا جب مَیں تیرا فیصلہ کرْوں گا؟ مَیں خْداوند نے کلام کَیا اَور مَیں ہی کر دِکھاؤْں گا۔ مَیں تْجھے قومو ں میں مْنتشر کردْوں گااَورمْلکوں میں تْجھے پراگندہ کردْوں گا اَور تیری ناپاکی تْجھ سے ختم کردْوں گا۔
16۔ اَور تْو قوموں کے سامنے غیر مخصوص ٹھرے گی۔اَور تْو جانے گی کہ مَیں ہی خْداوند ہْوں۔

View File

@ -286,6 +286,7 @@
"22-title",
"22-01",
"22-04",
"22-06"
"22-06",
"22-10"
]
}