Wed Jun 10 2020 10:51:14 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
b895586fd6
commit
a11b8e8b5c
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 4 اْس خْون کے سبب سے جو تْونے بہایا ہے تْو مْجرم ٹھہرا۔اَور اْن بْتوں کے باعِث جو تْونے بنائے ہیں تْو ناپاک ہو گیا ہے ۔ اَور یْوں تْو اپنے ایّام کو نزدِیک لایا ہے اَور اپنے برسوں کو خاتمہ تک پْہنچا دِیا ہے۔اِس لئے مَیں نے تْجھے قوموں کے لئے ملامت ا کا نشان اَور تمام مْلکوں کے لئے باعِثِ تمسخْر بنایا ہے۔
|
||||
\v 5 دْور ونزدِیک سے تیری ہنسی اْڑائی جاتی ہے۔اَے تْو جو نام ہی سے ناپاک اَور فساد سے معمور ہے۔
|
|
@ -0,0 +1,7 @@
|
|||
\v 6 دیکھ۔اِسرائیل کے سردار اپنی اپنی طاقت کے مْطابِق تْجھ میں خْون بہانے پر آمادہ ہیں۔
|
||||
\v 7 تْجھ میں ماں باپ کی بےعزتی کی جاتی ہے۔ اَور تیرے درمیان پردیسی پر ظْلم کِیا جاتاہے۔اَور تیرے اندر یتیم اَور بیوہ پر ستِم کِیا جاتاہے۔
|
||||
\v 8 میری پاک چیزوں کو ناچیز سمجھا جاتاہے۔اَور میرے سبتوں کو ناپاک کِیا جاتا ہے ۔
|
||||
\v 9 تْجھ میں چْغلخْور خْون کرواتے ہیں ۔ اَور گوشت خْون سمیت کھایاجاتاہے۔اَور بَدکردار ی ہوتی ہے۔
|
||||
|
||||
|
||||
|
|
@ -284,6 +284,8 @@
|
|||
"21-30",
|
||||
"21-32",
|
||||
"22-title",
|
||||
"22-01"
|
||||
"22-01",
|
||||
"22-04",
|
||||
"22-06"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue