diff --git a/22/04.txt b/22/04.txt new file mode 100644 index 0000000..bd2de92 --- /dev/null +++ b/22/04.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 4 اْس خْون کے سبب سے جو تْونے بہایا ہے تْو مْجرم ٹھہرا۔اَور اْن بْتوں کے باعِث جو تْونے بنائے ہیں تْو ناپاک ہو گیا ہے ۔ اَور یْوں تْو اپنے ایّام کو نزدِیک لایا ہے اَور اپنے برسوں کو خاتمہ تک پْہنچا دِیا ہے۔اِس لئے مَیں نے تْجھے قوموں کے لئے ملامت ا کا نشان اَور تمام مْلکوں کے لئے باعِثِ تمسخْر بنایا ہے۔ +\v 5 دْور ونزدِیک سے تیری ہنسی اْڑائی جاتی ہے۔اَے تْو جو نام ہی سے ناپاک اَور فساد سے معمور ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/06.txt b/22/06.txt new file mode 100644 index 0000000..2ec70ae --- /dev/null +++ b/22/06.txt @@ -0,0 +1,7 @@ +\v 6 دیکھ۔اِسرائیل کے سردار اپنی اپنی طاقت کے مْطابِق تْجھ میں خْون بہانے پر آمادہ ہیں۔ + \v 7 تْجھ میں ماں باپ کی بےعزتی کی جاتی ہے۔ اَور تیرے درمیان پردیسی پر ظْلم کِیا جاتاہے۔اَور تیرے اندر یتیم اَور بیوہ پر ستِم کِیا جاتاہے۔ + \v 8 میری پاک چیزوں کو ناچیز سمجھا جاتاہے۔اَور میرے سبتوں کو ناپاک کِیا جاتا ہے ۔ +\v 9 تْجھ میں چْغلخْور خْون کرواتے ہیں ۔ اَور گوشت خْون سمیت کھایاجاتاہے۔اَور بَدکردار ی ہوتی ہے۔ + + + diff --git a/manifest.json b/manifest.json index baf7a18..67735ae 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -284,6 +284,8 @@ "21-30", "21-32", "22-title", - "22-01" + "22-01", + "22-04", + "22-06" ] } \ No newline at end of file