Thu Jun 11 2020 21:11:21 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-11 21:11:22 -04:00
parent 668861ec54
commit 8ee2257ba3
4 changed files with 11 additions and 1 deletions

2
34/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 20 اِس لئے مالکِ خُداوند اُن سے یُوں فرماتا ہے۔ مَیں ہاں مَیں ہی موٹی اَور دُبلی بھیڑوں کے درمیان اِنصاف کرُوں گا۔
\v 21 چُونکہ تُم سب کمزوروں کو پہلُو اَور کندھے سے دھکیلتے اَور تمام بیماروں کو اپنے سینگوں سے مارتے ہُو کہ وہ باہر نِکل جائیں۔

3
34/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 22 اِس لئے مَیں اپنی بھیڑوں کو چھُڑالوں گا تاکہ وہ پھر شکار نہ ہوں۔ اَور مَیں بھیڑ اَور بھیڑ کے درمیان اِنصاف کرُوں گا۔
\v 23 اَورمَیں اُن کے لئے ایک ہی چوپان مُقرّر کرُوں گا۔ جو اُنہیں چَرائے گا۔ یعنی اپنے بندے داؔؤد کو جو اُن کا چوپان ہوگا۔
\v 24 مَیں خُداوند اُن کا خُدا ہُوں گا۔ اَور میرا بندہ داؔؤد اُن کے درمیان فرمان روا ہو گا۔ مَیں خُداوند نے کہا ہے۔

3
34/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 25 اَور میں اُن کے ساتھ صُلح کا عہد باندُھوں گا۔ اَور زمین پر سے نقصان پُہنچانے والے درِندے دُور کر دُوں گا۔ تو وہ بِیابان میں اَمن سے رہا کریں گے۔ اَور جنگل میں سویا کریں گے۔
\v 26 اَور مَیں اُنہیں اَور اپنی پہاڑی کے اِرد گِرد کو باعِث برکت بنادُوں گا اَور مِینہ کو وقت پر برسا یا کُروں گا تو برکت کا مِینہ برسا کرے گا۔
\v 27 اَور میدان کا درخت پھَل دے گا۔ اَور زمین اپنی پیداوار دے گی۔ اَور وہ اپنے مُلک میں بے خوف ہو کر رہیں گے۔ اَور جب مَیں اُن کے جُوئے کے بندھن توڑ دُوں گا اَور اُن سے خدمت کرانے والوں کے ہاتھ سے اُنہیں چُھڑاؤُں گا۔ تب وہ جان لیں گے کہ مَیں ہی خُداوند ہُوں۔

View File

@ -442,6 +442,8 @@
"34-09",
"34-11",
"34-14",
"34-17"
"34-17",
"34-20",
"34-22"
]
}