Wed Jun 10 2020 14:54:35 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-10 14:54:36 -04:00
parent 5f722259ab
commit 3fb01439a3
5 changed files with 22 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1,3 @@
اَور وہ تیری دولت کو لُوٹ لے گا۔ اَور تیرے مالِ تجارت کو غارت کر دے گا۔ اَور تیری دِیواروں کو توڑ ڈالے گا۔ اَور تیرے خُوبصُورت گھروں کو ڈھا دے گا۔ اَور تیرے پتّھر اَور لکڑی اَور تیری مِٹّی سمُندر میں ڈال دے گا۔
اَور مَیں تیرے گانے کی آواز بند کرادُوں گا۔ اَور تیرے بربطوں کی صدا پھِر سُنائی نہ دے گی۔
14۔اَور مَیں تُجھے ننگی چٹان کردُوں گا۔ اِس لئے تُو جال بِچھانے کی جگہ ہو جائے گی۔ اَور تُو پھِر بنائی نہ جائے گی۔ کیونکہ مَیں نے یہ کہا ہے(مالِک خُداوند کا فرمان یُونہی ہَے)۔
\v 12 اَور وہ تیری دولت کو لُوٹ لے گا۔ اَور تیرے مالِ تجارت کو غارت کر دے گا۔ اَور تیری دِیواروں کو توڑ ڈالے گا۔ اَور تیرے خُوبصُورت گھروں کو ڈھا دے گا۔ اَور تیرے پتّھر اَور لکڑی اَور تیری مِٹّی سمُندر میں ڈال دے گا۔
\v 13 اَور مَیں تیرے گانے کی آواز بند کرادُوں گا۔ اَور تیرے بربطوں کی صدا پھِر سُنائی نہ دے گی۔
\v 14 اَور مَیں تُجھے ننگی چٹان کردُوں گا۔ اِس لئے تُو جال بِچھانے کی جگہ ہو جائے گی۔ اَور تُو پھِر بنائی نہ جائے گی۔ کیونکہ مَیں نے یہ کہا ہے(مالِک خُداوند کا فرمان یُونہی ہَے)۔

2
26/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 15 مالِک خُداوند صُوؔر سے یُوں فرماتا ہَے۔ جب تُجھ میں زخمی کراہتا ہو گا اَور قتل کا کام جاری ہوگا۔ تو کیا سُمندری مُمالِک تیرے گِرنے کے شور سے نہ تھرتھرائیں گے؟
\v 16 تب سمُندر کے تمام رئیس اپنے تختوں پر سے اُتر جائیں گے۔ اَور اپنے جُبے اُتار ڈالیں گے۔ اَور اپنے مُنقّش کپڑے اُتار پھینکیں گے اَور خوف سے مُلبْس ہوں گے اَور خاک پر بیٹھیں گے اَور ہر دَم کانپیں گے اَور تیرے سبب سے حیرت زَدہ ہوں گے۔

9
26/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,9 @@
\v 17 اَور وہ تُجھ پر نُوحہ پڑھیں گے اَور تُجھ سے کہیں گے۔
ہائے تُو سمُندروں پر سے کیسا فنا ہو گیا۔
اَے معرُوف شہر۔
جو سمنُدر پر طاقتور تھا
یعنی تُو مع اپنے باشِندوں کے۔
جس کا تمام بِراعظم پر رُعب تھا۔
\v 18 اَب تیرے گِرنے کے دِن
جزائر تھرتھراتے ہیں۔
اَور سمنُدر کے جزِیرے۔

4
26/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 19 \v 20 \v 21 تیرے اَنجام سے خوف زدہ ہیں۔
کیونکہ مالِک خُداوند یُوں فرماتا ہے۔ کہ جب مَیں تُجھے وِیران شہر کو دُوں گا۔ یعنی اُن شہروں کی مانند جِن میں کوئی بسنے والا نہیں۔ اَور تُجھ پر سُمندر کو لاؤُں گا۔ اَور سمُندرڈھانپ لے گا۔
تب مَیں تُجھے اُن کے پاس اُتارُوں گا جو پاتال میں اُتر گئے یعنی پُرانے زمانے کے لوگوں کے پاس۔ اَور عالمِ اَسفل میں قدیمی وِیرانوں کے درمیان اُن کے ساتھ بساؤُں گا جو پاتال میں اُتر گئے۔ تاکہ تُو پھِر آباد نہ ہو۔ اَور زندوں کی زمین میں تیری جگہ پھِر نہ ہوگی۔
21۔مَیں تیرا اَنجام ہَولناک کر دُوں گا۔ اَور تُو نابُود ہو جائے گی۔ اگرچہ تیری تلاش کی جائے تو بھی تُو اَبد تک کہیں نہ پائی جائے گی۔ (مالِک خُداوند کا فرمان یُونہی ہے)۔

View File

@ -346,6 +346,9 @@
"26-03",
"26-05",
"26-07",
"26-09"
"26-09",
"26-12",
"26-15",
"26-17"
]
}