Wed Jun 10 2020 14:52:35 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-10 14:52:36 -04:00
parent 3a9842dc8b
commit 5f722259ab
6 changed files with 17 additions and 1 deletions

2
26/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 3 اِس لئے مالِک خُداوند یُوں فرماتا ہَے۔ دیکھ اَے صُوؔر۔ مَیں تیرے خلاف ہُوں۔ مَیں بُہت سی قومیں تُجھ پر چڑھا لاؤُں گا جس طرح سُمندر اپنی موجوں کو چڑھاتا ہَے۔
\v 4 وہ صُؔور کی دِیواروں کو توڑ دیں گے اَور اُس کے بُرجوں کو ڈھا دیں گے۔ اَور میں اُس کی مٹی کھروچ کر اُسے ننگی چٹان کر دوں گا۔

2
26/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 5 وہ سمُندر کے درمیان جال بِچھانے کی جگہ ہو گی۔ کیونکہ مَیں نے ہی کہا ہَے۔ (مالِک خُداوند کا فرمان ہَے) اور وہ قوموں کے لئے لُوٹ کا مال ہُوئی ۔
\v 6 اَور اُس کی بیٹیاں جو میدان میں ہیں تلوار سے قتل کی جائیں گی ۔اَور وہ جانیں گے کہ مَیں ہی خُداوند ہُوں۔

2
26/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 7 کیونکہ مالِک خُداوند یُوں فرماتا ہے۔ مَیں شاہِ بابؔل نُبوکدِنؔضّر شہنشاہ کو گھوڑوں اَور رتھوں اَور سَواروں اَور بُہت سی قوموں کے اَنبوہ کے ساتھ شِمال سے صُوؔر پر چڑھا لاؤُں گا۔
\v 8 اَور وہ تیری بیٹیوں کو جو میدان میں ہیں قتل کردے گا۔ اَور وہ تیرے خلاف مورچہ بندی کرے گا اَور تیرے مُقابِل دَمدَمہ باندھے گا۔ اَور تیری مُخالفِت میں ڈھال اُونچی کرے گا۔

3
26/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 9 اَور وہ اپنے منجنیق کو تیری شہر پناہ پر چلائے گا۔ اَور تیرے بُرجوں کو جنگی اَوزاروں سے ڈھا دے گا۔
\v 10 اَور اُس کے گھوڑوں کی کثرت کے باعِث گرد تُجھے ڈھانپ دے گی اَور اُس کے سَواروں اَور چَکرّوں اَور رتھوں کی گڑَگڑَاہٹ کی آواز سے تیری دِیواریں ہِل جائیں گی۔ جب وہ تیرے پھاٹکوں میں گھُس آئے گا جس طرح مفتوح رخنہ کر کے شہر میں گھُس جاتے ہیں۔
\v 11 وہ اپنے گھوڑوں کے سمُوں سےتیری سب سڑکوں کو رَوند ڈالے گا۔ اَور وہ تیرے لوگوں کو تلوار سے قتل کر دے گا۔ اَور تیرے مضبُوط ستُونوں کو زمیں پر گِراد ے گا۔

3
26/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
اَور وہ تیری دولت کو لُوٹ لے گا۔ اَور تیرے مالِ تجارت کو غارت کر دے گا۔ اَور تیری دِیواروں کو توڑ ڈالے گا۔ اَور تیرے خُوبصُورت گھروں کو ڈھا دے گا۔ اَور تیرے پتّھر اَور لکڑی اَور تیری مِٹّی سمُندر میں ڈال دے گا۔
اَور مَیں تیرے گانے کی آواز بند کرادُوں گا۔ اَور تیرے بربطوں کی صدا پھِر سُنائی نہ دے گی۔
14۔اَور مَیں تُجھے ننگی چٹان کردُوں گا۔ اِس لئے تُو جال بِچھانے کی جگہ ہو جائے گی۔ اَور تُو پھِر بنائی نہ جائے گی۔ کیونکہ مَیں نے یہ کہا ہے(مالِک خُداوند کا فرمان یُونہی ہَے)۔

View File

@ -342,6 +342,10 @@
"25-14",
"25-15",
"26-title",
"26-01"
"26-01",
"26-03",
"26-05",
"26-07",
"26-09"
]
}