Fri Jun 12 2020 12:52:09 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-12 12:52:10 -04:00
parent e34949364e
commit 1423a677c2
6 changed files with 18 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1,2 @@
\v 19 \v 20 کیونکہ مَیں نے اپنی غیرت اَور اپنے غضب کے جوش میں کہا ہَے کہ اُس روز اِسرؔائیل کی زمین میں بڑی ہلچل پڑے گی۔
یہاں تک کہ سُمندر کی مچھلیاں اَور ہَوا کے پرندے اَور میدانی درِندے اَور سب رِینگنے والے جو زمین پر رِینگتے ہیں اَور سب آدمی جو رُوئے زمین پر بستے ہیں میرے سامنے تھر تھرا جائیں گے اَور پہاڑگرائے جائیں گے اَور ٹیِلے بیٹھ جائیں گے اَور ہر ایک دِیوار زمینپر گِر پڑے گی۔
\v 19 کیونکہ مَیں نے اپنی غیرت اَور اپنے غضب کے جوش میں کہا ہَے کہ اُس روز اِسرؔائیل کی زمین میں بڑی ہلچل پڑے گی۔
\v 20 یہاں تک کہ سُمندر کی مچھلیاں اَور ہَوا کے پرندے اَور میدانی درِندے اَور سب رِینگنے والے جو زمین پر رِینگتے ہیں اَور سب آدمی جو رُوئے زمین پر بستے ہیں میرے سامنے تھر تھرا جائیں گے اَور پہاڑگرائے جائیں گے اَور ٹیِلے بیٹھ جائیں گے اَور ہر ایک دِیوار زمینپر گِر پڑے گی۔

3
38/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 21 اَور مَیں اپنے سب پہاڑوں سے اس پر تلوار طلب کروں گا (خداوند کا فرمان ہے)اور ہر ایک کی تلوار اپنے بھائی پر چلے گی۔
\v 22 اور میں وَبا اَور خُون ریزی اَور طوفانی بارش اَور اَولوں کے پتّھروں سے اُسے سزا دُوں گا۔ اَور اُس پر اَور اُس کی فوجوں پر اَور اُس کے ساتھ کی بُہت سی قوموں پر آگ اَور گندھک برساؤں گا۔
\v 23 تو میری بزُرگی اَور تَقدِیس ہوگی۔ اَور مَیں بُہت سی قوموں کی آنکھوں میں پہچانا جاؤُں گا۔ اَور وہ جان لیں گے کہ مَیں ہی خُداوند ہُوں۔

3
39/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 39 \v 1 جؔوج پر فتح اَور تُو اے ابنِ بشر! جؔوج کے خلاف نُبّوت کر۔ اَور کہہ دے خُداوند یُوں فرماتا ہَے۔ دیکھ ۔ اَے جؔوج! اَے مسک اَور تُوبؔل کے فرمانروااعظم۔ مَیں تیرے خلاف ہُوں۔
\v 2 مَیں تُجھے پھِراؤں گا۔ اَور تُجھے ہانکُوں گا۔ اَور تُجھے شِمال کے دُور علاقوں سے لاؤُں گا اَور اِسرؔائیل کے پہاڑوں پر پُہنچا دُوں گا۔
\v 3 پر مَیں تیرے بائیں ہاتھ سے تیری کمان توڑ دُوں گا۔ اَور تیرے دہنے ہاتھ سے تیرے تِیر گِرا دُوں گا۔

3
39/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 4 تُو اپنے تمام گروہوں اَور ساتھی قوموں سمیت اِسرؔائیل کے پہاڑوں پر گِر جائے گا۔ مَیں تُجھے شِکاری پرندوں بلکہ ہر قِسم کے پرندوں اَور میدان کے درِندوں کو دُوں گا کہ تُجھے کھا جائیں۔
\v 5 تُو کُھلے میدان میں گِر پڑے گا اِس لئے کہ مَیں نے یہ کہا ہَے ۔(خُداوند کا فرمان یُونہی ہَے) ۔
\v 6 مَیں ماجؔوج پر اَور اُن پر جو اِطمینان سے جزائر میں بستے ہیں آگ نازِل کرُوں گا اَور وہ جان لیں گے کہ مَیں ہی خُداوند ہُوں۔

1
39/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -499,6 +499,11 @@
"38-10",
"38-13",
"38-14",
"38-17"
"38-17",
"38-19",
"38-21",
"39-title",
"39-01",
"39-04"
]
}