From 1423a677c2012ca31fbd108115c73f1671786979 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: Ninaka Date: Fri, 12 Jun 2020 12:52:10 -0400 Subject: [PATCH] Fri Jun 12 2020 12:52:09 GMT-0400 (Eastern Daylight Time) --- 38/19.txt | 4 ++-- 38/21.txt | 3 +++ 39/01.txt | 3 +++ 39/04.txt | 3 +++ 39/title.txt | 1 + manifest.json | 7 ++++++- 6 files changed, 18 insertions(+), 3 deletions(-) create mode 100644 38/21.txt create mode 100644 39/01.txt create mode 100644 39/04.txt create mode 100644 39/title.txt diff --git a/38/19.txt b/38/19.txt index a025ede..716ced1 100644 --- a/38/19.txt +++ b/38/19.txt @@ -1,2 +1,2 @@ -\v 19 \v 20 کیونکہ مَیں نے اپنی غیرت اَور اپنے غضب کے جوش میں کہا ہَے کہ اُس روز اِسرؔائیل کی زمین میں بڑی ہلچل پڑے گی۔ -یہاں تک کہ سُمندر کی مچھلیاں اَور ہَوا کے پرندے اَور میدانی درِندے اَور سب رِینگنے والے جو زمین پر رِینگتے ہیں اَور سب آدمی جو رُوئے زمین پر بستے ہیں میرے سامنے تھر تھرا جائیں گے اَور پہاڑگرائے جائیں گے اَور ٹیِلے بیٹھ جائیں گے اَور ہر ایک دِیوار زمینپر گِر پڑے گی۔ \ No newline at end of file +\v 19 کیونکہ مَیں نے اپنی غیرت اَور اپنے غضب کے جوش میں کہا ہَے کہ اُس روز اِسرؔائیل کی زمین میں بڑی ہلچل پڑے گی۔ +\v 20 یہاں تک کہ سُمندر کی مچھلیاں اَور ہَوا کے پرندے اَور میدانی درِندے اَور سب رِینگنے والے جو زمین پر رِینگتے ہیں اَور سب آدمی جو رُوئے زمین پر بستے ہیں میرے سامنے تھر تھرا جائیں گے اَور پہاڑگرائے جائیں گے اَور ٹیِلے بیٹھ جائیں گے اَور ہر ایک دِیوار زمینپر گِر پڑے گی۔ \ No newline at end of file diff --git a/38/21.txt b/38/21.txt new file mode 100644 index 0000000..a023999 --- /dev/null +++ b/38/21.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 21 اَور مَیں اپنے سب پہاڑوں سے اس پر تلوار طلب کروں گا (خداوند کا فرمان ہے)اور ہر ایک کی تلوار اپنے بھائی پر چلے گی۔ +\v 22 اور میں وَبا اَور خُون ریزی اَور طوفانی بارش اَور اَولوں کے پتّھروں سے اُسے سزا دُوں گا۔ اَور اُس پر اَور اُس کی فوجوں پر اَور اُس کے ساتھ کی بُہت سی قوموں پر آگ اَور گندھک برساؤں گا۔ +\v 23 تو میری بزُرگی اَور تَقدِیس ہوگی۔ اَور مَیں بُہت سی قوموں کی آنکھوں میں پہچانا جاؤُں گا۔ اَور وہ جان لیں گے کہ مَیں ہی خُداوند ہُوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/39/01.txt b/39/01.txt new file mode 100644 index 0000000..a95dcfd --- /dev/null +++ b/39/01.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\c 39 \v 1 جؔوج پر فتح اَور تُو اے ابنِ بشر! جؔوج کے خلاف نُبّوت کر۔ اَور کہہ دے خُداوند یُوں فرماتا ہَے۔ دیکھ ۔ اَے جؔوج! اَے مسک اَور تُوبؔل کے فرمانروااعظم۔ مَیں تیرے خلاف ہُوں۔ +\v 2 مَیں تُجھے پھِراؤں گا۔ اَور تُجھے ہانکُوں گا۔ اَور تُجھے شِمال کے دُور علاقوں سے لاؤُں گا اَور اِسرؔائیل کے پہاڑوں پر پُہنچا دُوں گا۔ +\v 3 پر مَیں تیرے بائیں ہاتھ سے تیری کمان توڑ دُوں گا۔ اَور تیرے دہنے ہاتھ سے تیرے تِیر گِرا دُوں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/39/04.txt b/39/04.txt new file mode 100644 index 0000000..c08a6ee --- /dev/null +++ b/39/04.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 4 تُو اپنے تمام گروہوں اَور ساتھی قوموں سمیت اِسرؔائیل کے پہاڑوں پر گِر جائے گا۔ مَیں تُجھے شِکاری پرندوں بلکہ ہر قِسم کے پرندوں اَور میدان کے درِندوں کو دُوں گا کہ تُجھے کھا جائیں۔ +\v 5 تُو کُھلے میدان میں گِر پڑے گا اِس لئے کہ مَیں نے یہ کہا ہَے ۔(خُداوند کا فرمان یُونہی ہَے) ۔ +\v 6 مَیں ماجؔوج پر اَور اُن پر جو اِطمینان سے جزائر میں بستے ہیں آگ نازِل کرُوں گا اَور وہ جان لیں گے کہ مَیں ہی خُداوند ہُوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/39/title.txt b/39/title.txt new file mode 100644 index 0000000..653d868 --- /dev/null +++ b/39/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 0982b13..328b26a 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -499,6 +499,11 @@ "38-10", "38-13", "38-14", - "38-17" + "38-17", + "38-19", + "38-21", + "39-title", + "39-01", + "39-04" ] } \ No newline at end of file