ur_ezk_text_ulb/26/09.txt

3 lines
884 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 9 اَور وہ اپنے منجنیق کو تیری شہر پناہ پر چلائے گا۔ اَور تیرے بُرجوں کو جنگی اَوزاروں سے ڈھا دے گا۔
\v 10 اَور اُس کے گھوڑوں کی کثرت کے باعِث گرد تُجھے ڈھانپ دے گی اَور اُس کے سَواروں اَور چَکرّوں اَور رتھوں کی گڑَگڑَاہٹ کی آواز سے تیری دِیواریں ہِل جائیں گی۔ جب وہ تیرے پھاٹکوں میں گھُس آئے گا جس طرح مفتوح رخنہ کر کے شہر میں گھُس جاتے ہیں۔
\v 11 وہ اپنے گھوڑوں کے سمُوں سےتیری سب سڑکوں کو رَوند ڈالے گا۔ اَور وہ تیرے لوگوں کو تلوار سے قتل کر دے گا۔ اَور تیرے مضبُوط ستُونوں کو زمیں پر گِراد ے گا۔