ur_deu_text_ulb/12/10.txt

2 lines
828 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 10 پس جب تم یردن کے پار جاؤ اور اُس ملک میں جو خُداوند تمہار خُدا تمہیں میِراث کے طور پر دے گا رہنے لگو اور وہ تمہیں تمہارے اُن سب دُشمنوں سے آرام دے جو تمہارے گرِد ہیں ۔ اور تم بےخوف سکوُنت کرو۔
\v 11 تو جس جگہ کو خُداوند تمہار ا خُدا چُن لے گا ۔ کہ وہاں اپنا نام رکھے ۔ تو تم جو کچھ میں تمہیں حکم دیتا ہوں ۔ اُسے وہاں لے جایا کرو یعنی اپنی سوختنی قُربانیاں اور اپنے ذَبیحے اور اپنی دَہ یکیاں اور اپنے ہاتھ کے ہدیئے اور اپنی وہ نیک مَنتیں جو تم خُداوند کے لئے مانو۔