2 lines
828 B
Plaintext
2 lines
828 B
Plaintext
\v 10 پس جب تم یردن کے پار جاؤ اور اُس ملک میں جو خُداوند تمہار خُدا تمہیں میِراث کے طور پر دے گا رہنے لگو اور وہ تمہیں تمہارے اُن سب دُشمنوں سے آرام دے جو تمہارے گرِد ہیں ۔ اور تم بےخوف سکوُنت کرو۔
|
||
\v 11 تو جس جگہ کو خُداوند تمہار ا خُدا چُن لے گا ۔ کہ وہاں اپنا نام رکھے ۔ تو تم جو کچھ میں تمہیں حکم دیتا ہوں ۔ اُسے وہاں لے جایا کرو یعنی اپنی سوختنی قُربانیاں اور اپنے ذَبیحے اور اپنی دَہ یکیاں اور اپنے ہاتھ کے ہدیئے اور اپنی وہ نیک مَنتیں جو تم خُداوند کے لئے مانو۔ |