Mon Jun 29 2020 05:48:27 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-29 05:48:28 -04:00
parent 17a40446b9
commit 9abc7fc89b
6 changed files with 17 additions and 1 deletions

3
34/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 34 \v 1 موسیٰ کی وفات تب موسیٰ موآب کے میدان سے کوہِ نبُو کی طرف پسگہ کی چوٹی پر جو یریحو کے مقُابل ہے چڑھا ۔ اور خُداوند نے اُسے سارا ملکِ جلعاد سے لے کر دان تک دِکھایا۔
\v 2 کل نفتالی اور افرائیم اور مَنسی کا ملک اور یہوداہ کا سارا ملک مغڑب سمنُدر تک ۔
\v 3 اور جنُوب اور یردن کی وادی یعنی کھجوروں کے شہر یریحو کا میدان ضغر تک۔

3
34/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 4 اور خُداوند نے اُس سے کہا ۔ یہ وہ ملک ہے جس کی بابت میَں نے ابراہام اور اضحاق اور یعقُوب سے قسم کھا کر کہا کہ اُن کی نسل کو دُوں گا ۔ تُو نے اپنی آنکھوں سے اُسے دیکھ لیِا ہے ۔لیکن تُو وہاں پار نہ جائے گا۔
\v 5 چُنانچہ موسیٰ خُداوند کا خادم وہاں پر خُداوند کے کہنے کے موافق موآب کے ملک میں فوت ہُؤا۔
\v 6 اور موآب کی وادی میں بیت فغور کے مقُابل دفنایا گیا ۔ مگر اُس کی قبر کو آج کے دِن تک کوئی نہیں جانتا ۔

2
34/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 7 اور موسیٰ اپنی موت کے وقت ایک سو بیس برس کی عمر کا تھا ۔ اُس کی آنکھیں نہ دھندلائیں اور نہ اُس کی جسمانی قُوت کم ہُوئی۔
\v 8 تب بنی اِسرائیل نے موسیٰ کے لئے موآب کے میدان میں تیس دِن تک ماتم کیِا ۔ جب تک کہ موسیٰ پر ماتم کرنے کے دِن پُورے نہ ہوئے۔

1
34/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 اور یشوُع بِن نُون حکمت سے معمور تھا ۔ کیونکہ موسیٰ نے اپنے ہاتھ اُس پر رکھے تھے ۔ اور بنی اِسرائیل نے اُس کی تابعداری کی اور جیسا خُداوند نے موسیٰ کو دِیا عمل میں لائے ۔

1
34/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -542,6 +542,12 @@
"33-24",
"33-26",
"33-27",
"33-28"
"33-28",
"33-29",
"34-title",
"34-01",
"34-04",
"34-07",
"34-09"
]
}