Mon Jun 29 2020 05:46:27 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-29 05:46:28 -04:00
parent 9a7630a9be
commit 17a40446b9
8 changed files with 37 additions and 1 deletions

3
33/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 22 اور دان کے حق میں اُ س نے کہا
دان شیر کا وہ بچہ ہے
جو بسن سے کُود کر آتا ہے۔

4
33/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 23 اور نفتالی کے حق میں اُس نے کہا
اَے نفتالی تُو جو خُوشنُودی سے سیر۔
اور خُداوند کی برکت سے معمور ہے۔
وہ مغرب اور جنُوب کا مالک ہے۔

6
33/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
\v 24 اور آشر کے حق میں اُس نے کہا
آشر بیٹوں کے درمیان سب سے مبُارک ہو۔
وہ اپنے بھائیوں میں زیادہ مقبُول ہو۔
وہ اپنے پاؤں تیل میں ڈبوئے ۔
\v 25 تیرے بینڈے لوہے اور پیتل کے ہوں۔
اور تیرے ایام کے انجام تک تیری راحت قائم ہو۔

3
33/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 26 یسورون کے خُدا کی مانند کوئی نہیں
جو فضا بلکہ بادلوں پر
حشمت سے سَوار ہو کر تیری مدد کو آئے

4
33/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 27 ازلی خُدا تیری جائے پناہ ہے
اور ابدی بازُو نیچے ہیں۔
اُس نے دُشمن کو تیرے سامنے سے نکال دِیا۔
اور کہا کہ ہلاک کر۔

4
33/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 28 لہٰذا اِسرائیل سلامتی سے ۔
اور یعقُوب کا چشمہ اکیلا۔
گیہوں اور مَے کی سرزمین میں بسے گا ۔
اور اُس کے لئے فلک سے شبنم پڑے گی۔

6
33/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,6 @@
مبُارک ہے تُو اَے ِاسرائیل !
خُداوند کی بچائی ہوئی قوم ۔کون تیری مانند ہے۔
وہی تیری مدد کی سپر۔
اور تیر ی حشمت کی تلوار ہے۔
تیرے دُشمن تیرے آگے عاجزی کریں گے۔
اور تُو اُن کی اُونچائیوں کو پامال کرے گا

View File

@ -536,6 +536,12 @@
"33-17",
"33-18",
"33-20",
"33-21"
"33-21",
"33-22",
"33-23",
"33-24",
"33-26",
"33-27",
"33-28"
]
}