ur_deu_text_ulb/11/24.txt

2 lines
586 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 24 ہر ایک جگہ جہاں تمہارے پاؤں کے تلوے پڑیں گے ، تمہاری ہوجائے گی ۔ بیابان اور لبُنان سے اور بڑ ے دریا یعنی دریائے فُرات سے لے کر مغربی سمنُدرتک تمہاری سرحد ہوگی ۔
\v 25 کوئی آدمی تمہارے خلاف کھڑا نہ ہو سکے گا ۔ کیونکہ خُداوند تمہارا خُدا تمہارا خوف اور ڈر اُس تمام ملک پر جہاں کہیں تم چلو ، ڈالے گا جیسا اُس نے تمہیں فرمایا ہے۔