\v 24 ہر ایک جگہ جہاں تمہارے پاؤں کے تلوے پڑیں گے ، تمہاری ہوجائے گی ۔ بیابان اور لبُنان سے اور بڑ ے دریا یعنی دریائے فُرات سے لے کر مغربی سمنُدرتک تمہاری سرحد ہوگی ۔ \v 25 کوئی آدمی تمہارے خلاف کھڑا نہ ہو سکے گا ۔ کیونکہ خُداوند تمہارا خُدا تمہارا خوف اور ڈر اُس تمام ملک پر جہاں کہیں تم چلو ، ڈالے گا جیسا اُس نے تمہیں فرمایا ہے۔