3 lines
683 B
Plaintext
3 lines
683 B
Plaintext
|
\v 13 پس اگر تم اُن احکام کو سُنو جِن کی بابت آج کے دِن میَں تمہیں فرمان دیتا ہوں۔ اور خُداوند اپنے خُدا کو پیار کرو ۔ اور اپنے سارے دِل اور ساری جان سے اُس کی عبادت کرو۔
|
|||
|
\v 14 تو وہ تمہارے ملک پر عین وقت پر پہلا اور پچھلا مینہ برسائے گا۔اور تُو اپنا غلہ اور اپنی مے اور اپنا تیل جمع کرے گا ۔
|
|||
|
\v 15 اور وہ تیرے چوپایوں کے لئے تیرے کھیتوں میں گھاس اُگائے گا اور تُو کھائے گا ۔ اور سیر ہوگا ۔
|