\v 13 پس اگر تم اُن احکام کو سُنو جِن کی بابت آج کے دِن میَں تمہیں فرمان دیتا ہوں۔ اور خُداوند اپنے خُدا کو پیار کرو ۔ اور اپنے سارے دِل اور ساری جان سے اُس کی عبادت کرو۔ \v 14 تو وہ تمہارے ملک پر عین وقت پر پہلا اور پچھلا مینہ برسائے گا۔اور تُو اپنا غلہ اور اپنی مے اور اپنا تیل جمع کرے گا ۔ \v 15 اور وہ تیرے چوپایوں کے لئے تیرے کھیتوں میں گھاس اُگائے گا اور تُو کھائے گا ۔ اور سیر ہوگا ۔