ur_deu_text_ulb/11/10.txt

3 lines
752 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 10 کیونکہ جس ملک پر تُو قبضہ کرنے کو جاتا ہے ۔ وہ ملکِ مصر کی طرح نہیں ۔ جہاں سے تُو نکل آیا ہے ۔جہاں تُو اپنا بیج بو کر اُسے سبزی کے کھیتوں کی طرح آپ پاؤں سے پانی دیتا تھا۔
\v 11 لیکن جس ملک پر قبضہ کرنے کے لئے پار جاتے ہو ۔ وہ پہاڑوں اور وادیوں کا ملک ہے ۔ اور وہ بارش کے پانی سے سیراب ہُؤا کرتا ہے۔
\v 12 اُس ملک کی خُداوند تیراخُدا خبر گیری کرتا ہے اور سال کے شُروع سے لے کر آخر تک اُس کی آنکھیں ہمیشہ اُس پر لگی رہتی ہیں۔