3 lines
752 B
Plaintext
3 lines
752 B
Plaintext
\v 10 کیونکہ جس ملک پر تُو قبضہ کرنے کو جاتا ہے ۔ وہ ملکِ مصر کی طرح نہیں ۔ جہاں سے تُو نکل آیا ہے ۔جہاں تُو اپنا بیج بو کر اُسے سبزی کے کھیتوں کی طرح آپ پاؤں سے پانی دیتا تھا۔
|
||
\v 11 لیکن جس ملک پر قبضہ کرنے کے لئے پار جاتے ہو ۔ وہ پہاڑوں اور وادیوں کا ملک ہے ۔ اور وہ بارش کے پانی سے سیراب ہُؤا کرتا ہے۔
|
||
\v 12 اُس ملک کی خُداوند تیراخُدا خبر گیری کرتا ہے اور سال کے شُروع سے لے کر آخر تک اُس کی آنکھیں ہمیشہ اُس پر لگی رہتی ہیں۔ |