Thu Jun 04 2020 14:11:04 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-04 14:11:06 -05:00
parent 093bdb5b12
commit bb81470368
7 changed files with 14 additions and 1 deletions

1
07/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۔مَیں خُداوند کے قہر کی برداشت کرُوں گا کیونکہ مَیں نے اُس کا گُناہ کِیا ہَے۔ جب تک وہ میرا دعویٰ ثابت کر کے میرا اِنصاف نہ کرے وہ مُجھے روشنی میں لائے گا اَور مَیں اُس کی صداقت محسُوس کرُوں گا۔

1
07/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔ تب میرا دُشمن۔جو کہتا تھا کہ خُداوند تیرا خُدا کہاں ہَے۔دیکھ کر شرمِندہ ہو گا۔ میری آنکھیں اُسے دیکھیں گی۔وہ کُوچوں کی کِیچ کی مانند پامال کی جائے گا۔

1
07/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 ۔جس روز تیری فصِیل تعمیر ہو گی اُس روز تیری حُدُود دُور تک وسیع ہو گی۔ \v 12 ۔ اُس روز اسُّورؔ سے اورمِصر سے ہاں مِصر سے اَور فُراتؔ سے ۔ سمُندر سے سمُندر تک اَور کوہِستان سے کوہِستان تک وہ تیرے پاس آئیں گے۔ \v 13 ۔]زمین اپنے باشِندوں کے اعمال کے سبب سے وِیران ہو گی[۔

2
07/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 14 \v 15 ۔اپنے عصا سے اپنی اُمّت یعنی اپنی مِیرَاث کی گلّہ بانی کر۔وہ کرمَؔل کے جنگل کے درمیان تنہا رہتے ہَیں۔اُنہیں پہلے دِنوں کی مانند بَسّنؔ اور جِلعاؔد میں چَرنے دے۔
15۔ اُن دِنوں کی مانند جب تُو مُلکِ مِصر سے خرُوج کر کے نِکلا ہمیں عجائبات دِکھا۔

3
07/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 16 \v 17 ۔تو قومیں دیکھیں گی اَور اپنی تمام توانائی کے باوجُود شرمِندہ ہوں گی اَور ہاتھ مُنہ پر رکھیں گی اَور اُن کے کان بہرے ہو جائیں گے۔
17۔ وہ سانپ کی طرح خاک چاٹیں گی اَور زمین کے کِیڑوں کی طرح اپنے بِلوں سے نکلیں گی اورخُداوند ہمارے خُداسے کانپیں گی اَور تُجھ سے خوفزدہ ہوں گی۔

1
07/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۔ تیری مانند خُدا کون ہَے جو بَد کرداری کو مُعاف کرے اَور اپنی مِیرَاث کے بَقیّہ کے گُناہوں سے درگُزر کرے ؟ وہ اپنا غضب ہمیشہ تک نہیں رکھّ چھوڑتا کیونکہ وہ شفِیق ہونا پسند کرتا ہَے۔

View File

@ -87,6 +87,10 @@
"07-01",
"07-03",
"07-05",
"07-07"
"07-07",
"07-09",
"07-10",
"07-11",
"07-18"
]
}