Thu Jun 04 2020 14:09:04 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-04 14:09:06 -05:00
parent 2ca0aeb93f
commit 093bdb5b12
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
07/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 7 \v 1 ۔ مُجھ پر افسوس! مَیں تابِستانی میوہ جمع ہونے اَور انگُور توڑنے کے بعد کے خوشہ چِیں کی مانند ہُوں۔کھانے کے لئے نہ انگُور پہلا پکّا مرغُوب اِنجیر ہَے۔ \v 2 ۔ دِیندار آدمی مُلک سے جاتا رہا۔ لوگوں میں کوئی راستباز نہیں۔وہ سب کے سب گھات میں بیٹھے ہَیں کہ خُون کریں اَور ایک دُوسرے کو جال میں پھنساتے ہَیں۔

1
07/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔ اُن کے ہاتھ بَدی میں پُھرتیلے ہَیں۔ سردار دست دراز ہَے۔ قاضِی رِشوّت لیتا ہَے۔ بڑا آدمی اپنے ہی دِل کی بات کرتا ہَے اَور وہ آپس میں بندش باندھتے ہَیں۔ \v 4 ۔ اُن میں نیک ترین بھی خاردار جھاڑی کی مانند ہَے اَور سب سے راستباز باڑ کے کانٹوں سے بَد ترہَے۔اُن کے نِگہبانوں کا دِن یعنی اُن کا سزا کا دِن آ گیا ہَے۔اَب اُنہیں پریشانی ہو گی۔

1
07/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۔دوست کا اِعتبار نہ کرو۔ ہمراز پر بھروسہ نہ رکھّو۔ ہاں اُس کے سامنے بھی ہاں اپنے مُنہ کا دروازہ اپنی بیوی کے سامنے بن رکھ۔ \v 6 ۔کیونکہ بیٹا اپنے باپ کی کو حِقیر جانتا ہَے اَور بیٹی اپنی ماں کو اَور بہُو اپنی ساس کے خلاف ہوتی ہَے اَور آدمی کے دُشمن اُس کے گھر والے ہی ہیں۔

1
07/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۔لیکن مَیں خُداوند کی راہ دیکھُوں گا اَور اپنے نجات دینے والے خُداوند کا اِنتظار کرُوں گا تو میرا خُدا میری سُن لے گا۔ \v 8 ۔اَے میرےدُشمن مُجھ پر خُوشی نہ کر کیونکہ جب مَیں گِروں گا تو پِھر اُٹھ کھڑا ہُوں گا۔اَور جب تاریکی میں بیٹھوں گا تو خُداوند میرا نُور ہو گا۔

1
07/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -82,6 +82,11 @@
"06-09",
"06-11",
"06-13",
"06-16"
"06-16",
"07-title",
"07-01",
"07-03",
"07-05",
"07-07"
]
}