Thu Jun 11 2020 09:36:27 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-11 09:36:29 -05:00
parent 3ab66c74bc
commit ecc0550f76
4 changed files with 8 additions and 0 deletions

1
09/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔ سب جیتے چلتے جانور تمہارے کھانے کے واسطے ہیں۔ میَں نے اِن سب کو نباتات کی طرح تمہیں دِیا۔ \v 4 ۔ مگر تم گوشت کو اُس کے خون کے ساتھ مت کھانا ۔

3
09/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 5 ۔ کیونکہ میں تمہارا خُون ہر ایک جنگلی جانور سے اور ہر ایک آدمی کے ہاتھ سے طلب کرُوں گا۔ اُس آدمی سے بھی جو اپنے بھائی کو مار ڈالے ۔ میں آدمی کی جان طلب کروں گا۔ \v 6 ۔ جو اِنسان کا خون بہائے
انسان سے ہی اُس کا خون بہایا جائے گا
کیونکہ خُدا کی صورت پر اِنسان بنایا گیا۔ \v 7 ۔ مگر تم پھلو اور بڑھو اور زمین پر اولاد پیدا کرو ۔ اور اُس کو معموُر کرو۔

1
09/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۔ اور خُدا نے نُوح سے اور اُس کے بیٹوں سے کہا۔ \v 9 ۔ دیکھو میَں اپنا عہد تم سے اور تمہارے بعد تمہاری نسل سے ۔ \v 10 ۔ اور سب جانداروں سے جو تمہارے ساتھ ہیں ، کیا پرند کیا چرند اور زمین کے سب درندوں سے جو کشتی سے نکلے ۔ زمین کے ہر طرح کے جانداروں سے قائم کرتا ہوں۔

View File

@ -133,6 +133,9 @@
"08-20",
"09-title",
"09-01",
"09-03",
"09-05",
"09-08",
"10-title",
"11-title",
"12-title",