From ecc0550f762353012d09df8ccd48063b4e36f8ea Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Thu, 11 Jun 2020 09:36:29 -0500 Subject: [PATCH] Thu Jun 11 2020 09:36:27 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 09/03.txt | 1 + 09/05.txt | 3 +++ 09/08.txt | 1 + manifest.json | 3 +++ 4 files changed, 8 insertions(+) create mode 100644 09/03.txt create mode 100644 09/05.txt create mode 100644 09/08.txt diff --git a/09/03.txt b/09/03.txt new file mode 100644 index 0000000..a2c792f --- /dev/null +++ b/09/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 3 ۔ سب جیتے چلتے جانور تمہارے کھانے کے واسطے ہیں۔ میَں نے اِن سب کو نباتات کی طرح تمہیں دِیا۔ \v 4 ۔ مگر تم گوشت کو اُس کے خون کے ساتھ مت کھانا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/09/05.txt b/09/05.txt new file mode 100644 index 0000000..14c4161 --- /dev/null +++ b/09/05.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 5 ۔ کیونکہ میں تمہارا خُون ہر ایک جنگلی جانور سے اور ہر ایک آدمی کے ہاتھ سے طلب کرُوں گا۔ اُس آدمی سے بھی جو اپنے بھائی کو مار ڈالے ۔ میں آدمی کی جان طلب کروں گا۔ \v 6 ۔ جو اِنسان کا خون بہائے +انسان سے ہی اُس کا خون بہایا جائے گا +کیونکہ خُدا کی صورت پر اِنسان بنایا گیا۔ \v 7 ۔ مگر تم پھلو اور بڑھو اور زمین پر اولاد پیدا کرو ۔ اور اُس کو معموُر کرو۔ \ No newline at end of file diff --git a/09/08.txt b/09/08.txt new file mode 100644 index 0000000..f5cb544 --- /dev/null +++ b/09/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 8 ۔ اور خُدا نے نُوح سے اور اُس کے بیٹوں سے کہا۔ \v 9 ۔ دیکھو میَں اپنا عہد تم سے اور تمہارے بعد تمہاری نسل سے ۔ \v 10 ۔ اور سب جانداروں سے جو تمہارے ساتھ ہیں ، کیا پرند کیا چرند اور زمین کے سب درندوں سے جو کشتی سے نکلے ۔ زمین کے ہر طرح کے جانداروں سے قائم کرتا ہوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index b6dcf54..86f7684 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -133,6 +133,9 @@ "08-20", "09-title", "09-01", + "09-03", + "09-05", + "09-08", "10-title", "11-title", "12-title",