Fri Jun 12 2020 13:18:06 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-12 13:18:09 -05:00
parent b9eeb5723a
commit e1f72e4fb0
5 changed files with 14 additions and 0 deletions

3
14/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 17 ۔ جب وہ کدر لاعمر اور اُس کے ساتھ کے بادشاہوں کو مار کر پھرا تو سدوم کا بادشاہ اُس کے استقبال کو سوی کی وادی تک جو بادشاہی وادی ہے آیا۔
\v 18 اور ملکِ صدق سالم کا بادشاہ روٹی اور مے نکال لایا ۔ کیونکہ وہ خُدا تعالی ٰ کا کاہن تھا ۔

3
14/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 19 ۔ اُس نے اُسے برکت دےکر کہا ۔
آسمان اور زمین کے خالق خُدائے تعالیٰ کی طرف سے ابرام مبُارک ہو۔ \v 20 ۔ اور مبُارک ہو خُدائے تعالیٰ۔
جس نے تیرے دُشمن تیرے ہاتھ میں کر دئیے۔

1
14/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔ اور ابرام نے سب چیزوں کا دسواں حصہ اُسے دے دِیا۔ \v 22 ۔ اور سدوم کے بادشاہ نے ابراہام سے کہا کہ آدمی مجھے دے۔ اور مال تُو آپ لے۔ \v 23 ۔ پر اُس نے اُسے جواب میں کہا ۔کہ میَں خُداوند خُدائے تعالیٰ آسمان اور زمین کے خالق کے رُوبرو ہاتھ اُٹھاتا ہُوں کہ ایک دھاگہ اور جُوتی کا تسمہ بھی تیری چیزوں سے نہ لوُں گا۔تاکہ تُو نہ کہے۔کہ میَں نے ابرام کو دولتمند کر دِیا ۔ \v 24 ۔ سِوا اُس کے جو جوانوں نے کھایا۔ اور اُن آدمیوں کا حصہ جو میرے ساتھ آئے یعنی عانیر اور اسکال اور ممرے کا کہ وہ اپنا اپنا حصہ لیں گے۔

4
15/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\c 15 \v 1 ۔اِ ن واقعات کے بعد خُداوند ابرام کے ساتھ رویا میں ہم کلام ہُؤا ۔ اورکہا کہ
اے ابرام مت ڈر
میَں تیری سپر ہُوں
اور تیرا اجر عظیم ہُوں گا۔ \v 2 ۔ ابرام نے کہا ۔ اے خُداوند خدا! تُو مجھے کیا دے گا ؟ حالانکہ میں بے اولاد جاتا ہُوں ۔ اور میرے گھر کا مختار دمشقی الیعزر ہے۔ \v 3 ۔پھر ابرام نے کہا کہ تُو نے مجھے فرزندنہ دِیا ۔ اور دیکھ میرا خانہ زاد نوکر میرا وارث ہوگا۔

View File

@ -198,6 +198,9 @@
"14-10",
"14-13",
"14-15",
"14-17",
"14-19",
"14-21",
"15-title",
"16-title",
"17-title",