diff --git a/14/17.txt b/14/17.txt new file mode 100644 index 0000000..911a048 --- /dev/null +++ b/14/17.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 17 ۔ جب وہ کدر لاعمر اور اُس کے ساتھ کے بادشاہوں کو مار کر پھرا تو سدوم کا بادشاہ اُس کے استقبال کو سوی کی وادی تک جو بادشاہی وادی ہے آیا۔ + + \v 18 اور ملکِ صدق سالم کا بادشاہ روٹی اور مے نکال لایا ۔ کیونکہ وہ خُدا تعالی ٰ کا کاہن تھا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/14/19.txt b/14/19.txt new file mode 100644 index 0000000..d263409 --- /dev/null +++ b/14/19.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 19 ۔ اُس نے اُسے برکت دےکر کہا ۔ +آسمان اور زمین کے خالق خُدائے تعالیٰ کی طرف سے ابرام مبُارک ہو۔ \v 20 ۔ اور مبُارک ہو خُدائے تعالیٰ۔ + جس نے تیرے دُشمن تیرے ہاتھ میں کر دئیے۔ \ No newline at end of file diff --git a/14/21.txt b/14/21.txt new file mode 100644 index 0000000..15eaa55 --- /dev/null +++ b/14/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 21 ۔ اور ابرام نے سب چیزوں کا دسواں حصہ اُسے دے دِیا۔ \v 22 ۔ اور سدوم کے بادشاہ نے ابراہام سے کہا کہ آدمی مجھے دے۔ اور مال تُو آپ لے۔ \v 23 ۔ پر اُس نے اُسے جواب میں کہا ۔کہ میَں خُداوند خُدائے تعالیٰ آسمان اور زمین کے خالق کے رُوبرو ہاتھ اُٹھاتا ہُوں کہ ایک دھاگہ اور جُوتی کا تسمہ بھی تیری چیزوں سے نہ لوُں گا۔تاکہ تُو نہ کہے۔کہ میَں نے ابرام کو دولتمند کر دِیا ۔ \v 24 ۔ سِوا اُس کے جو جوانوں نے کھایا۔ اور اُن آدمیوں کا حصہ جو میرے ساتھ آئے یعنی عانیر اور اسکال اور ممرے کا کہ وہ اپنا اپنا حصہ لیں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/15/01.txt b/15/01.txt new file mode 100644 index 0000000..0418ced --- /dev/null +++ b/15/01.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\c 15 \v 1 ۔اِ ن واقعات کے بعد خُداوند ابرام کے ساتھ رویا میں ہم کلام ہُؤا ۔ اورکہا کہ + اے ابرام مت ڈر +میَں تیری سپر ہُوں +اور تیرا اجر عظیم ہُوں گا۔ \v 2 ۔ ابرام نے کہا ۔ اے خُداوند خدا! تُو مجھے کیا دے گا ؟ حالانکہ میں بے اولاد جاتا ہُوں ۔ اور میرے گھر کا مختار دمشقی الیعزر ہے۔ \v 3 ۔پھر ابرام نے کہا کہ تُو نے مجھے فرزندنہ دِیا ۔ اور دیکھ میرا خانہ زاد نوکر میرا وارث ہوگا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 108611d..dfb5bfc 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -198,6 +198,9 @@ "14-10", "14-13", "14-15", + "14-17", + "14-19", + "14-21", "15-title", "16-title", "17-title",