Fri Jun 12 2020 12:58:05 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-12 12:58:07 -05:00
parent 94f9046e8d
commit d4ffb8b5ba
8 changed files with 15 additions and 0 deletions

1
11/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۔ اور عبر چوبیس برس کا تھا جب اُس سے فلج پیدا ہُؤا۔ \v 17 ۔ اور فلج کی پیدائش کے بعد عبر چار سوتیس برس جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔

1
11/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۔ اور فلج تیس برس کا تھا جب اُس سے رعو پیدا ہؤا۔ \v 19 ۔ اور رعو کی پیدائش کے بعد فلج دوسو نو برس جیتا رہا۔اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔

1
11/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔ اور رعو بتیس برس کا تھا جب اُس سے سروج پیدا ہُؤا۔ \v 21 ۔ اور سروج کی پیدائش کے بعد رعو دوسو سات برس جیتا رہا ۔ اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پید ا ہوئیں ۔

1
11/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۔ اور سروج تیس برس کا تھا جب اُس سے ناحور پیدا ہُؤا۔ \v 23 ۔ اور ناحور کی پیدائش کے بعد سروج دو سو برس جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں ۔

3
11/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 24 \v 25 \v 26 ۔ اور نحور اُنتیس برس کا تھا جب اُس سے تارح پیدا ہُؤا۔
25 ۔ اور تارح کی پیدائش کے بعد نحُور ایک سو اُنیس برس جیتا رہا۔اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں ۔
26 ۔اور تارح ستر برس کا تھا جب اُس سے اَبرام اور نحُور اور حاران پیدا ہُوئے ۔

2
11/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 27 \v 28 ۔ تارح کا نسب نامہ یہ ہے ۔تارح سے ابرام اور نحُور اور حاران پیدا ہُوئے ۔ اور حاران سے لوُط پیدا ہُؤا ۔
28۔ اور حاران اپنے باپ تارح سے پہلے اپنی جائے پیدائش کسدیوں کے اُور میں مر گیا ۔

2
11/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 29 \v 30 ۔اور ابرام اور نحوُر نے بیویاں کیں ۔ابراہام کی بیوی کا نام ساری اور ناحُور کی بیوی کا نام ملکہ تھا ۔ وہ حاران کی بیٹی تھی۔ جو ملکہ اور اسکہ کا باپ تھا۔
30۔ اور ساری بانجھ تھی اور اُس کا کوئی فرزند نہ تھا ۔

View File

@ -166,6 +166,10 @@
"11-10",
"11-12",
"11-14",
"11-16",
"11-18",
"11-20",
"11-22",
"12-title",
"13-title",
"14-title",