Fri Jun 12 2020 12:56:05 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-12 12:56:07 -05:00
parent 2c5a24b344
commit 94f9046e8d
6 changed files with 10 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 5 \v 7 5۔ اور خُداوند اُس شہر اور برج کو جسے بنی آدم بنا رہے تھے ، دیکھنے اُترا ۔
6 \v 6 ۔اور خُداوند نے کہا ۔ دیکھو وہ لوگ ایک ہی ہیں اور اُن سب کی ایک ہی زُبان ہے۔ اور اب وہ یہ کرنے لگےہیں ۔ سو وہ اپنے ارادوں سے مڑیں گے نہیں ۔ جب تک کہ اُنہیں عمل میں نہ لائیں ۔
7۔ آؤ ہم اُتریں اوروہاں اُن کی زُبان میں اِختلاف ڈالیں ۔ تاکہ وہ ایک دُوسرے کی بات نہ سمجھ سکیں ۔
\v 5 ۔ اور خُداوند اُس شہر اور برج کو جسے بنی آدم بنا رہے تھے ، دیکھنے اُترا ۔ \v 6 ۔اور خُداوند نے کہا ۔ دیکھو وہ لوگ ایک ہی ہیں اور اُن سب کی ایک ہی زُبان ہے۔ اور اب وہ یہ کرنے لگےہیں ۔ سو وہ اپنے ارادوں سے مڑیں گے نہیں ۔ جب تک کہ اُنہیں عمل میں نہ لائیں ۔ \v 7 ۔ آؤ ہم اُتریں اوروہاں اُن کی زُبان میں اِختلاف ڈالیں ۔ تاکہ وہ ایک دُوسرے کی بات نہ سمجھ سکیں ۔

1
11/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۔ اور خُداوند نے اُنہیں اُس جگہ سے تمام زمین پر پراگندہ کیا ۔ اور وہ شہر کے بنانے سے رُک گئے۔ \v 9 ۔ اِس لئے اِس کا نام بابل ہؤا۔کیونکہ وہاں خُداوند نے ساری زمین کی زُبان میں اِختلاف ڈالا ۔ اور وہاں سے خُداوند نے اُنہیں تمام رُوئے زمین پر پراگندہ کیا۔

1
11/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔سم کا نسب نامہ یہ ہے ۔ سم ایک سو برس کا تھا کہ طوُفان کے دو برس کے بعد اُس سے ارفکسد پیدا ہؤا۔ \v 11 ۔ اور ارفکسد کی پیدائش کے بعد سم پانچ سو برس جیتا رہا ۔اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں ۔

1
11/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔ اور ارفکسدپینتیس برس کا تھا جب اُس سے سلح پیدا ہُؤا۔ \v 13 ۔ اور سلح کی پیدائش کے بعد ارفکسد چار سو تیس برس جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔

1
11/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔ اور سلح تیس برس کا تھا جب اُس سے عبر پیدا ہؤا۔ \v 15 ۔ اور عبرکی پیدائش کے بعد سلح چار سو تیس برس جیتا رہا ۔ اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔

View File

@ -161,6 +161,11 @@
"11-title",
"11-01",
"11-03",
"11-05",
"11-08",
"11-10",
"11-12",
"11-14",
"12-title",
"13-title",
"14-title",