Fri Jun 12 2020 12:54:05 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-12 12:54:08 -05:00
parent 8febdf7d18
commit 2c5a24b344
4 changed files with 7 additions and 0 deletions

1
11/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 11 \v 1 ۔ اور تمام زمین پر ایک ہی زُبان اور ایک ہی بولی تھی ۔ \v 2 ۔ اور جب وہ مشرق سے روانہ ہوئے تو اُنہوں نے سنعار کے ملک میں ایک میدان پایا ۔ اور وہاں رہنے لگے۔

1
11/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔اور اُنہوں نے ایک دُوسرے سے کہا ۔آؤہم اینٹیں بنائیں۔اور اُنہیں آگ میں پکائیں۔ سو اُن کے پاس پتھروں کی جگہ اِینٹ اور چُونے کی جگہ گارا تھا۔ \v 4 ۔ اور اُنہوں نے کہا ۔کہ آؤ ہم ایک شہر اور ایک برج بنائیں جس کی چوٹی آسمان تک پہنچے اور ہم اپنا نام کریں۔ تاکہ ایسا نہ ہو کہ ہم رُوئے زمین پر پراگندہ ہوں ۔

3
11/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 5 \v 7 5۔ اور خُداوند اُس شہر اور برج کو جسے بنی آدم بنا رہے تھے ، دیکھنے اُترا ۔
6 \v 6 ۔اور خُداوند نے کہا ۔ دیکھو وہ لوگ ایک ہی ہیں اور اُن سب کی ایک ہی زُبان ہے۔ اور اب وہ یہ کرنے لگےہیں ۔ سو وہ اپنے ارادوں سے مڑیں گے نہیں ۔ جب تک کہ اُنہیں عمل میں نہ لائیں ۔
7۔ آؤ ہم اُتریں اوروہاں اُن کی زُبان میں اِختلاف ڈالیں ۔ تاکہ وہ ایک دُوسرے کی بات نہ سمجھ سکیں ۔

View File

@ -159,6 +159,8 @@
"10-30",
"10-32",
"11-title",
"11-01",
"11-03",
"12-title",
"13-title",
"14-title",