Sun Jun 14 2020 22:52:39 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-14 22:52:41 -05:00
parent 96f9522365
commit b807d160cb
8 changed files with 14 additions and 19 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 14 \v 15 \v 16 ۔ تب فرعون نے بھیج کر یُوسف کو بُلوایا ۔اور فوراً اُسے قید خانہ سے لائے ۔اُس نے حجامت کروائی اور کپڑے بدلے اور فرعون کے حضور آیا ۔
15۔تب فرعون نے یُوسف سے کہا ۔کہ میَں نے ایک خواب دیکھا ہے اور کوئی اُس کی تعبیر نہیں کرسکتا اور میَں نے تیری بابت سُنا ہے۔ کہ تُو خواب کو سُن کر اُس کی تعبیر کرتا ہے۔
16۔یُوسف نے فرعون کو جواب میں کہا ۔میَں نہیں بلکہ خُدا فرعون کو سلامتی کا جواب دے گا۔
\v 14 ۔ تب فرعون نے بھیج کر یُوسف کو بُلوایا ۔اور فوراً اُسے قید خانہ سے لائے ۔اُس نے حجامت کروائی اور کپڑے بدلے اور فرعون کے حضور آیا ۔ \v 15 ۔تب فرعون نے یُوسف سے کہا ۔کہ میَں نے ایک خواب دیکھا ہے اور کوئی اُس کی تعبیر نہیں کرسکتا اور میَں نے تیری بابت سُنا ہے۔ کہ تُو خواب کو سُن کر اُس کی تعبیر کرتا ہے۔ \v 16 ۔یُوسف نے فرعون کو جواب میں کہا ۔میَں نہیں بلکہ خُدا فرعون کو سلامتی کا جواب دے گا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 17 \v 18 ۔ تب فرعون نے یُوسف سے کہا میَں نے دیکھا کہ میَں دریا کے کنارے کھڑا ہوں۔
18۔اور سات خُوبصورت موٹی گائیں دریا سے نکلیں اور نیستان میں چرنے لگیں ۔
\v 17 ۔ تب فرعون نے یُوسف سے کہا میَں نے دیکھا کہ میَں دریا کے کنارے کھڑا ہوں۔ \v 18 ۔اور سات خُوبصورت موٹی گائیں دریا سے نکلیں اور نیستان میں چرنے لگیں ۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 19 \v 20 \v 21 ۔بعد اُن کے نہایت خُوبصورت ، خراب اور دُبلی سات گائیں نکلیں کہ ویسی بدشکل میں نے ساری زمین مصر میں کبھی نہیں دیکھیں ۔
20۔اور وہ دُبلی اور بدشکل گائیں پہلی سات موٹی گائیوں کو کھا گئیں ۔
21۔جب وہ اُنہیں کھا چُکیں تو معلوم بھی نہ ہُؤا ، کہ وہ اُن کے پیٹ میں گئیں ۔بلکہ وہ ویسی ہی بدصورت رہیں جیسے کہ پہلے تھیں ۔ تب میَں جاگا۔
\v 19 ۔بعد اُن کے نہایت خُوبصورت ، خراب اور دُبلی سات گائیں نکلیں کہ ویسی بدشکل میں نے ساری زمین مصر میں کبھی نہیں دیکھیں ۔ \v 20 ۔اور وہ دُبلی اور بدشکل گائیں پہلی سات موٹی گائیوں کو کھا گئیں ۔ \v 21 ۔جب وہ اُنہیں کھا چُکیں تو معلوم بھی نہ ہُؤا ، کہ وہ اُن کے پیٹ میں گئیں ۔بلکہ وہ ویسی ہی بدصورت رہیں جیسے کہ پہلے تھیں ۔ تب میَں جاگا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 22 \v 23 \v 24 ۔اور پھر خواب میں دیکھا ۔کہ اچھی گھنی سات بالیں ایک ٹہنی سے نکلیں ۔
23۔اور سات بالیں پتلی اور مشرقی ہو ا سے مرجھائی ہُوئی اُن کے بعد اُگیں۔
24۔اور اُن پتلی بالیوں نے اچھی سات بالیوں کو نگل لیِا ۔اور میَں نے یہ جادوگروں سے بیان کیِا مگر کوئی تعبیر نہ کرسکا۔
\v 22 ۔اور پھر خواب میں دیکھا ۔کہ اچھی گھنی سات بالیں ایک ٹہنی سے نکلیں ۔ \v 23 ۔اور سات بالیں پتلی اور مشرقی ہو ا سے مرجھائی ہُوئی اُن کے بعد اُگیں۔ \v 24 ۔اور اُن پتلی بالیوں نے اچھی سات بالیوں کو نگل لیِا ۔اور میَں نے یہ جادوگروں سے بیان کیِا مگر کوئی تعبیر نہ کرسکا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 25 \v 26 ۔ تب یُوسف نے فرعون سے کہا ۔ کہ فرعون کے خواب ایک ہی ہیں ۔خُدا نے جو کچھ کہ وہ کرنا چاہتا ہے فرعون کو بتا دِیا۔
26۔وہ ساتھ اچھی گائیں سات برس ہیں اور وہ اچھی سات بالیں سات برس ہیں ۔خواب ایک ہی ہے۔
\v 25 ۔ تب یُوسف نے فرعون سے کہا ۔ کہ فرعون کے خواب ایک ہی ہیں ۔خُدا نے جو کچھ کہ وہ کرنا چاہتا ہے فرعون کو بتا دِیا۔ \v 26 ۔وہ ساتھ اچھی گائیں سات برس ہیں اور وہ اچھی سات بالیں سات برس ہیں ۔خواب ایک ہی ہے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 27 \v 28 \v 29 ۔اور وہ دُبلی بدصورت سات گائیں جو اُن کے بعد نکلیں سات برس ہیں ۔اور وہ سات خالی بالیں جو مشرقی ہو ا سے مرُجھائی ہوئی تھیں ۔کال کے سات برس ہیں۔
28۔یہ وہی بات ہے جو میں نے فرعون سے کہی ۔خُدا نے جو کچھ وہ کرنا چاہتا ہے فرعون پر ظاہر کیا۔
29۔کہ سات برس تک مصر کی ساری زمین میں بڑی کثیر پیداوار ہوگی ۔
\v 27 ۔اور وہ دُبلی بدصورت سات گائیں جو اُن کے بعد نکلیں سات برس ہیں ۔اور وہ سات خالی بالیں جو مشرقی ہو ا سے مرُجھائی ہوئی تھیں ۔کال کے سات برس ہیں۔ \v 28 ۔یہ وہی بات ہے جو میں نے فرعون سے کہی ۔خُدا نے جو کچھ وہ کرنا چاہتا ہے فرعون پر ظاہر کیا۔ \v 29 ۔کہ سات برس تک مصر کی ساری زمین میں بڑی کثیر پیداوار ہوگی ۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 30 \v 31 \v 32 ۔اور بعد اُن کے سات برس کا کال ہوگا ۔اور ملک ِمصر کی ساری بڑھتی بھول جائے گی اور کال ملک کو ہلاک کرے گا۔
31۔اور اُس بڑھتی کا ملک میں اُس آنے والے کال کے سبب سے ہرگز نشان نہ رہے گا ۔ کیونکہ وہ سخت کال ہوگا۔
32۔اور فرعون پر جو خواب دُہرایا گیا ۔وہ اِس لئے ہے کہ یہ بات خُدا کی طرف سے مقُرر کی گئی ہے ۔اور وہ اُسے جلد کرے گا ۔
\v 30 ۔اور بعد اُن کے سات برس کا کال ہوگا ۔اور ملک ِمصر کی ساری بڑھتی بھول جائے گی اور کال ملک کو ہلاک کرے گا۔ \v 31 ۔اور اُس بڑھتی کا ملک میں اُس آنے والے کال کے سبب سے ہرگز نشان نہ رہے گا ۔ کیونکہ وہ سخت کال ہوگا۔ \v 32 ۔اور فرعون پر جو خواب دُہرایا گیا ۔وہ اِس لئے ہے کہ یہ بات خُدا کی طرف سے مقُرر کی گئی ہے ۔اور وہ اُسے جلد کرے گا ۔

View File

@ -581,6 +581,13 @@
"41-07",
"41-09",
"41-12",
"41-14",
"41-17",
"41-19",
"41-22",
"41-25",
"41-27",
"41-30",
"42-title",
"43-title",
"44-title",