Sun Jun 14 2020 22:50:38 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-14 22:50:42 -05:00
parent b7d339c191
commit 96f9522365
8 changed files with 14 additions and 19 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 18 \v 19 ۔ یُوسف نے جواب میں کہا ۔اِس کی تعبیر یہ ہے ۔کہ وہ تین ٹوکریاں تین دِن ہیں ۔
19۔تین دِن کے بعد فرعون تیرا سر تیرے تن سے جُدا کرے گا ۔اور درخت پر تجھے لٹکائے گا اور پرندے تیرا گوشت کھائیں گے۔
\v 18 ۔ یُوسف نے جواب میں کہا ۔اِس کی تعبیر یہ ہے ۔کہ وہ تین ٹوکریاں تین دِن ہیں ۔ \v 19 ۔تین دِن کے بعد فرعون تیرا سر تیرے تن سے جُدا کرے گا ۔اور درخت پر تجھے لٹکائے گا اور پرندے تیرا گوشت کھائیں گے۔

View File

@ -1,4 +1 @@
\v 20 \v 21 \v 22 \v 23 20۔ اور تیسرے دِن جو فرعون کی سالگرہ کا دِن تھا یُوں ہُؤا کہ اُس نے اپنے سب درباریوں کی ضیافت کی ۔اور اُس نے سردار ساقی اور سردار نان پز کو اپنے درباریوں میں سے یاد کیِا ۔
21۔اور اُس نے سردار ساقی کو اُس کے عہدہ پر بحال کیِا اور اُس نے فرعون کے ہاتھ میں جام دِیا ۔
22۔لیکن اُس نے سردار نان پز کو پھانسی دی ۔جیسا یُوسف نے اُن سے تعبیریں کہی تھیں ۔
23۔مگر سردار ساقی یُوسف کو بھول گیا اور اُسے یاد نہ کیِا۔
\v 20 ۔ اور تیسرے دِن جو فرعون کی سالگرہ کا دِن تھا یُوں ہُؤا کہ اُس نے اپنے سب درباریوں کی ضیافت کی ۔اور اُس نے سردار ساقی اور سردار نان پز کو اپنے درباریوں میں سے یاد کیِا ۔ \v 21 ۔اور اُس نے سردار ساقی کو اُس کے عہدہ پر بحال کیِا اور اُس نے فرعون کے ہاتھ میں جام دِیا ۔ \v 22 ۔لیکن اُس نے سردار نان پز کو پھانسی دی ۔جیسا یُوسف نے اُن سے تعبیریں کہی تھیں ۔ \v 23 ۔مگر سردار ساقی یُوسف کو بھول گیا اور اُسے یاد نہ کیِا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\c 41 \v 1 \v 2 \v 3 ۔ اور ایسا ہُؤا ۔کہ دو سال گزُرنے کے بعد فرعون نے خواب دیکھا ۔کہ وہ لبِ دریا کھڑا ہے۔
2۔اور دریا سے سات خُوبصورت اور موٹی گائیں نکلیں اور نیستان میں چرنے لگیں ۔
3۔اور اُس کے بعد اور سات گائیں بدشکل اور دُبلی دریا سے نکلیں ۔اور دریا کے کنارے پر اُن سات گائیوں کے نزدیک کھڑی ہُوئیں ۔
\c 41 \v 1 ۔ اور ایسا ہُؤا ۔کہ دو سال گزُرنے کے بعد فرعون نے خواب دیکھا ۔کہ وہ لبِ دریا کھڑا ہے۔ \v 2 ۔اور دریا سے سات خُوبصورت اور موٹی گائیں نکلیں اور نیستان میں چرنے لگیں ۔ \v 3 ۔اور اُس کے بعد اور سات گائیں بدشکل اور دُبلی دریا سے نکلیں ۔اور دریا کے کنارے پر اُن سات گائیوں کے نزدیک کھڑی ہُوئیں ۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 4 \v 5 \v 6 ۔اور اُن بدصورت اور دُبلی گائیوں نے اُن خُوبصورت اور موٹی سات گائیوں کو کھا لیِا ۔تب فرعون جاگا۔
5۔اور پھر سو گیا اور دُوسرا خواب دیکھا کہ اناج کی سات بھری ہُوئی اور اچھی بالیں ایک ٹہنی میں ظاہر ہُوئیں ۔
6۔اور بعد اُن کے اور سات بالیں پتلی مشرقی ہوا سے مرُجھائی ہُوئی نکلیں ۔
\v 4 ۔اور اُن بدصورت اور دُبلی گائیوں نے اُن خُوبصورت اور موٹی سات گائیوں کو کھا لیِا ۔تب فرعون جاگا۔ \v 5 ۔اور پھر سو گیا اور دُوسرا خواب دیکھا کہ اناج کی سات بھری ہُوئی اور اچھی بالیں ایک ٹہنی میں ظاہر ہُوئیں ۔ \v 6 ۔اور بعد اُن کے اور سات بالیں پتلی مشرقی ہوا سے مرُجھائی ہُوئی نکلیں ۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 7 \v 8 ۔اور وہ پتلی سات بالیں اُن بھری ہُوئی اچھی سات بالیوں کو نگل گئیں ۔اور فرعون جاگا ۔اور دیکھو ۔وہ خواب تھا۔
8۔جب صبح ہُوئی اُس کا جی گھبرایا تب وہ اُٹھا اور اُس نے مصر کے سارے جادوگروں اور سب دانشمندوں کو بُلوایا ۔ اور فرعون نے اپنا خواب اُن سے بیان کیِا ۔مگر کوئی فرعون کے لئے تعبیر نہ کرسکا۔
\v 7 ۔اور وہ پتلی سات بالیں اُن بھری ہُوئی اچھی سات بالیوں کو نگل گئیں ۔اور فرعون جاگا ۔اور دیکھو ۔وہ خواب تھا۔ \v 8 ۔جب صبح ہُوئی اُس کا جی گھبرایا تب وہ اُٹھا اور اُس نے مصر کے سارے جادوگروں اور سب دانشمندوں کو بُلوایا ۔ اور فرعون نے اپنا خواب اُن سے بیان کیِا ۔مگر کوئی فرعون کے لئے تعبیر نہ کرسکا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 9 \v 10 \v 11 ۔اُس وقت سردار ساقی نے فرعون سے کہا ۔کہ میری خطائیں آج مجھے یاد آئیں ۔
10۔ کہ فرعون اپنے دو خادموں پر غُصے ہُؤا ۔اور پہرے داروں کے سردار کے گھر میں مجھے اور سردار نان پز کو قید کروایا۔
11۔تب ہم نے ایک ہی رات ایک ایک خواب جُدا جُدا تعبیر کا دیکھا ۔
\v 9 ۔اُس وقت سردار ساقی نے فرعون سے کہا ۔کہ میری خطائیں آج مجھے یاد آئیں ۔ \v 10 ۔ کہ فرعون اپنے دو خادموں پر غُصے ہُؤا ۔اور پہرے داروں کے سردار کے گھر میں مجھے اور سردار نان پز کو قید کروایا۔ \v 11 ۔تب ہم نے ایک ہی رات ایک ایک خواب جُدا جُدا تعبیر کا دیکھا ۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 12 \v 13 ۔اور ایک عبرانی جوان پہریداروں کے سردار کا نوکر وہاں پر ہمارے ساتھ تھا ۔ہم نے اُس سے بیان کیِا ۔اور اُس نے ہمارے خوابوں کی تعبیر کی ۔اور ہم میں سے ہر ایک کے لئے اُس کے خواب کے موافق تعبیر کی ۔
13۔ اور جیسی اُس نے تعبیر کی ویسا ہی ہُؤا۔کہ بادشاہ نے مجھے اپنے منصب پر بحال کیِا ۔ اور دُوسرے کو پھانسی دی۔
\v 12 ۔اور ایک عبرانی جوان پہریداروں کے سردار کا نوکر وہاں پر ہمارے ساتھ تھا ۔ہم نے اُس سے بیان کیِا ۔اور اُس نے ہمارے خوابوں کی تعبیر کی ۔اور ہم میں سے ہر ایک کے لئے اُس کے خواب کے موافق تعبیر کی ۔ \v 13 ۔ اور جیسی اُس نے تعبیر کی ویسا ہی ہُؤا۔کہ بادشاہ نے مجھے اپنے منصب پر بحال کیِا ۔ اور دُوسرے کو پھانسی دی۔

View File

@ -573,7 +573,14 @@
"40-12",
"40-14",
"40-16",
"40-18",
"40-20",
"41-title",
"41-01",
"41-04",
"41-07",
"41-09",
"41-12",
"42-title",
"43-title",
"44-title",