Mon Jun 15 2020 23:50:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-15 23:50:17 -05:00
parent 91175045c8
commit ae719bd300
6 changed files with 11 additions and 3 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 23 ۔پھر تُو نے اپنے خادموں سے کہا کہ اگر تمہارا سب سے چھوٹا بھائی تمہارے ساتھ نہ آئے ۔تو تم میرا چہرہ نہ دیکھو گے \v 24۔اور یُوں ہُؤا ۔ کہ جب ہم اپنے باپ تیرے خادم کے پاس گئے ۔تو ہم نے اپنے آقا کی باتیں اُسے بتائیں۔
\v 25 25۔اور ہمارے باپ نے کہا ۔ پھر جاؤ اور ہمارے لئے کچھ غلہ خریدکر لاؤ۔
\v 26 26۔ ہم بولے کہ ہم نہیں جا سکتے ۔ اگر ہمارا سب سے چھوٹا بھائی ہمارے ساتھ ہو، تو ہم جائیں گے۔کیونکہ ہم اُس شخص کا چہرہ دیکھنے نہ پائیں گے جب تک کہ ہمارا سب سے چھوٹا بھائی ہمارے ساتھ نہ ہو۔
\v 23 ۔پھر تُو نے اپنے خادموں سے کہا کہ اگر تمہارا سب سے چھوٹا بھائی تمہارے ساتھ نہ آئے ۔تو تم میرا چہرہ نہ دیکھو گے \v 24 ۔اور یُوں ہُؤا ۔ کہ جب ہم اپنے باپ تیرے خادم کے پاس گئے ۔تو ہم نے اپنے آقا کی باتیں اُسے بتائیں۔ \v 25 ۔اور ہمارے باپ نے کہا ۔ پھر جاؤ اور ہمارے لئے کچھ غلہ خریدکر لاؤ۔ \v 26 ۔ ہم بولے کہ ہم نہیں جا سکتے ۔ اگر ہمارا سب سے چھوٹا بھائی ہمارے ساتھ ہو، تو ہم جائیں گے۔کیونکہ ہم اُس شخص کا چہرہ دیکھنے نہ پائیں گے جب تک کہ ہمارا سب سے چھوٹا بھائی ہمارے ساتھ نہ ہو۔

1
44/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔اور تیرے خادم میرے باپ نے ہم سے کہا ۔تم جانتے ہو ۔کہ میری بیوی سے میرے لئے دو بیٹے ہُوئے ۔ \v 28 ۔ ایک مجھ سے جاتا رہا ۔ اور میَں نے کہا۔ وہ پھاڑا گیا اور میَں نے اب تک اُسے نہیں دیکھا ۔ \v 29 ۔اب اگر تم اُسے بھی میرے سامنے سے لے جاتے اور اُس پر کچھ آفت پڑے ۔تو تم میرے بُڑھاپے کو غم کے ساتھ برزخ میں اُتارو گے ۔

1
44/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۔پس ۔اب میَں اُس لڑکے کے بغیر اپنے باپ کے پاس کیسے جاؤں ؟ نہیں! وہ مصیبت جو میرے باپ پر پڑے گی میری برداشت سے باہر ہے ۔ اور چوُنکہ اُس کی جان لڑکے کی جان کے ساتھ ملی ہُوئی ہے ۔ \v 31 ۔تو ایسا ہوگا ۔کہ وہ یہ دیکھ کر کہ لڑکا ہمارے ساتھ نہیں ہے مر جائے گا۔ اور تیرے خادم اپنے باپ تیرے خادم کے بُڑھاپے کو دُکھ کے ساتھ قبر میں اُتاریں گے ۔ \v 32 ۔کیونکہ تیرے خادم نے اپنے باپ کے پاس اُس لڑکے کا ضامن ہو کر کہا ۔کہ اگر میں اُسے تیرے پاس نہ پہنچاؤں۔ تو میَں اپنے باپ کا ہمیشہ تک گنہگار ہوں گا۔

1
44/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 ۔اِس لئے اب مجھے اِجازت دے کہ تیرا خادم لڑکے کے بدلے اپنے آقا کا غلام ہو اور لڑکا اپنے بھائیوں کے ساتھ جائے ۔ \v 34 ۔کیونکہ میَں اپنے باپ کے پاس کیسے جاؤں ؟ اگر لڑکا میرے ساتھ نہ ہو ؟ ایسا نہ ہو کہ جو مصیبت میرے باپ پر پڑے میَں اُسے دیکھوں۔

3
45/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 45 \v 1 ۔ تب یُوسف اپنے آپ کو اُن سب کے آگے جو اُس کے پاس کھڑے تھے ضبط نہ کرسکا۔ تو حکم دِیا کہ سب باہر نکل جائیں۔تاکہ جب وہ اپنے آپ کو اپنے بھائیوں پر ظاہر کرے ،کوئی غیر شخص حاضر نہ ہو ۔تب یُوسف نے اپنے آپ کو اپنے بھائیوں پر ظاہر کیِا۔
\ 2۔اور وہ بُلند آواز سے رونے لگا ۔اور مصریوں اور فرعون کے تمام گھرانے نے سُنا ۔
\v 3 3۔اور یُوسف نے اپنے بھائیوں سے کہا۔ میَں یُوسف ہُوں، کیا میرا باپ اب تک زندہ ہے؟تب اُس کے بھائی اُسے جواب نہ دے سکے ۔کیونکہ وہ اُس کے سامنے گھبرا گئے ۔

View File

@ -639,6 +639,10 @@
"44-16",
"44-18",
"44-20",
"44-23",
"44-27",
"44-30",
"44-33",
"45-title",
"46-title",
"47-title",