Mon Jun 15 2020 23:48:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-15 23:48:17 -05:00
parent e45b40d237
commit 91175045c8
3 changed files with 5 additions and 0 deletions

1
44/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔اور ہم نے اپنے آقا سے کہا کہ ہمارا باپ بُوڑھا ہے۔ اور اُس کے بُڑھاپے کا ایک چھوٹا بیٹا ہے ۔اور اُس کا بھائی مر گیا ۔اور وہ اپنی ماں کا ایک ہی باقی رہا۔ اور اُس کا باپ اُسے پیار کرتا ہے۔ \v 21 ۔تب تُو نے اپنے خادموں سے کہا کہ اُسے میرے پاس لاؤکہ میَں اُس پر نظر کرُوں۔ \v 22 ۔ہم نے اپنے آقا سے کہا کہ وہ لڑکا اپنے باپ کو چھوڑ نہیں سکتا ۔ اور اگر وہ چھوڑے ۔تو اُس کا باپ مر جائے گا ۔

3
44/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 23 ۔پھر تُو نے اپنے خادموں سے کہا کہ اگر تمہارا سب سے چھوٹا بھائی تمہارے ساتھ نہ آئے ۔تو تم میرا چہرہ نہ دیکھو گے \v 24۔اور یُوں ہُؤا ۔ کہ جب ہم اپنے باپ تیرے خادم کے پاس گئے ۔تو ہم نے اپنے آقا کی باتیں اُسے بتائیں۔
\v 25 25۔اور ہمارے باپ نے کہا ۔ پھر جاؤ اور ہمارے لئے کچھ غلہ خریدکر لاؤ۔
\v 26 26۔ ہم بولے کہ ہم نہیں جا سکتے ۔ اگر ہمارا سب سے چھوٹا بھائی ہمارے ساتھ ہو، تو ہم جائیں گے۔کیونکہ ہم اُس شخص کا چہرہ دیکھنے نہ پائیں گے جب تک کہ ہمارا سب سے چھوٹا بھائی ہمارے ساتھ نہ ہو۔

View File

@ -638,6 +638,7 @@
"44-14",
"44-16",
"44-18",
"44-20",
"45-title",
"46-title",
"47-title",